تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"speak" کے متعقلہ نتائج
speak کے لیے اردو الفاظ
speak کے اردو معانی
- کہنا
- بولنا
- الفاظ کا کہنا یا عام طریقے سے کچھ آوازیں نکالنا
- گفتگو کرنا یا قوت گویائی سے کام لینا
- زبان سے ابلاغ کرنا یا کسی کو کچھ کہنا
- گفتگو کرنا
- مجمع سے مخاطب ہونا
- خطاب کرنا
- کوئی بیان دینا (تحریری یا اخباری طور پر)
- کسی طریقے سے دوسروں تک بات پہنچانا
- دوسرے تک اپنا مفہوم پہنچانا
- (صوتیات) کسی زبان کی مخصوص آوازوں کو ادا کرنا (مختلف سلسلہ ہائے کلام میں سے کسی ایک کے ذریعے)
- کسی غنائی ساز کی طرح کوئی آواز نکالنا
- رُوداد بیان کرنا یا شور مچانا
- بھونکنا (کتے کی طرح)
- ترتیل سے یا زبان سے بول کر کچھ کہنا
- بول کر ظاہر کرنا یا متعارف و معروف کرنا
- لکھ کر، چھاپ کر یا کسی بھی ابلاغی ذریعے سے کام لے کر بات دوسروں تک پہنچانا
- زبانی بات چیت میں برتنا یا برتنے کے قابل ہونا
- (جہاز رانی) آواز یا اشارے (سگنل) سے کسی سمندر پر گزرنے والے جہاز سے رابطہ قائم کرنا
speak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कहना
- बोलना
- अलफ़ाज़ का कहना या आम तरीक़े से कुछ आवाज़ें निकालना
- गुफ़्तगु करना या क़ुव्वत-ए-गोयाई से काम लेना
- ज़बान से इबलाग़ करना या किसी को कुछ कहना
- गुफ़्तगु करना
- मजमा से मुख़ातब होना
- ख़िताब करना
- कोई बयान देना (तहरीरी या अख़बारी तौर पर
- किसी तरीक़े से दूसरों तक बात पहुंचाना
- दूसरे तक अपना मफ़हूम पहुंचाना
- (सोतयात) किसी ज़बान की मख़सूस आवाज़ों को अदा करना (मुख़्तलिफ़ सिलसिला हाय कलाम में से किसी एक के ज़रीये
- किसी ग़िनाई साज़ की तरह कोई आवाज़ निकालना
- रूओदाद बयान करना या शोर मचाना
- भोंकना (कुत्ते की तरह
- तरतील से या ज़बान से बोल कर कुछ कहना
- बोल कर ज़ाहिर करना या मुतआरिफ़-ओ-मारूफ़ करना
- लिख कर, छाप कर या किसी भी इबलाग़ी ज़रीये से काम लेकर बात दूसरों तक पहुंचाना
- ज़बानी बातचीत में बरतना या बरतने के काबिल होना
- (जहाज़रानी) आवाज़ या इशारे (सिगनल) से किसी समुंद्र पर गुज़रने वाले जहाज़ से राबिता क़ायम करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spokeshave
دو دستوں کے بیچ آڑے پھل کا ایک رندہ جس سے ارّے چھیل کر سڈول کرنے اور دوسرے گولائی کے کاموں کے لیے استعمال ہوتا ہے جہاں عام رندہ کام نہیں دے سکتا، ارّے کا رندہ۔.
spikenard
(الف)تواریخ: ایک قدیم خوشبودار مرہم جو پُرانے زمانے میں بڑے قیمتی اجزا سے تیار ہو تا تھا (ب) وہ پودا جس کے جذر یا جڑ سے یہ تیار ہوتا تھا ، غالباً ہمالیہ کا پودا با لچھڑ Nardostachys grandiflora ۔.
spikelet
چھوٹی کیل یا ڈنڈی ، خصوصاً گھاس میں اگنے والے پھول کی جس میں دو برگیزے یا بر گچے ہوتے ہیں، سنبلک، با لچہ۔.
سِیپ کا سَر گُوندْھنا
(مغلانی گری) کُن٘واری لڑکیوں کے سر بالوں کی سِیدھی اور صاف گُن٘دھائی جس میں مان٘گ نِکالنے کا لحاظ نہ رکھا جائے تا کہ جوانی سے قبل اور شادی سے پہلے مان٘گ پھٹ کر چوڑی نہ ہو جائے . اس قسم کا سر گُون٘دھتے ہیں کہ عام طور سے مان٘گ صاف اور سیدھی نہیں نِکالی جاتی .
سانپ کا مُہْرَہ
زبرجد کی کان سے نِکلنے والا پتّھر، بعض ناگوں کے سر کے پچھلے حصّے سے نکلتا ہے. تازہ نرم ہوتا ہے ہوا لگنے سے سخت ہوجاتا ہے. سان٘پ کے کاٹے ہوئے عضو پر لگا دینے سے چپک جاتا ہے اور زہر چُوس کر خود بخود گر جاتا ہے، ہر قسم کے سان٘پ کا کاٹے کو مفید
سُوپ کے اُتارے سے ناؤ ہَلْکی نَہیں ہوتی
بہت سے ان٘بار میں سے تھوڑا سَا کم ہوجانے سے ان٘بار نہیں گھٹتا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (speak)
speak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔