تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spider" کے متعقلہ نتائج
spider کے لیے اردو الفاظ
spider کے اردو معانی
- مکڑی
- عنکبوت
- ہشت پا
- بے پردار شکار خور، عنکبوتی خاندان میں سے کوئی ایک، جالے بننے میں قابل ذکر، یہ جالے ان کا گھر بھی ہوتے ہیں اور کمین گاہ بھی
- ہر وہ چیز جس پر ان کا گمان گزرے
- تپائی
- مختلف میکانی نظاموں یا سلسلوں میں کوئی ایک، جس کے اشعاعی اجزا ہوں
spider के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मकड़ी
- अन्कबूत
- हश्त पा
- बे परदार शिकार ख़ौर, अनकबोती ख़ानदान में से कोई एक, जाले बनने में काबिल-ए-ज़िकर, ये जाले उन का घर भी होते हैं और कमीन गाह भी
- हर वो चीज़ जिस पर उन का गुमान गुज़रे
- तिपाई
- मुख़्तलिफ़ मीकानी निज़ामों या सिलसिलों में कोई एक, जिस के इशआई अजज़ा हूँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spider monkey
جنوبی امریکا کا جنس Ateles اور جنس Brachyteles سے تعلق رکھنے والا بندر جس کے بازو اور ٹانگیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں اور مضبوط پکڑ یا گرفت رکھنے والی دم۔.
spider mite
خاندان Tetranychidae کا حشرہ خصوصاً Tetranychus urticae جو فصلوں کو نقصان پہنچاتا ہے ؛ سُرخ مکڑی۔.
spider crab
خاندان Majidae کے کیکڑوں میں سے کوئی جن کا جسم برچھے جیسا، پچھلی ٹانگیں لمبی اور پتلی ہوتی ہیں۔.
spider plant
جنوبی افریقہ کا سوسن کے خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا Chlorophytum comosum جس کے پتّے لمبے اور پتلے ہوتے ہیں؛ گھروں میں بھی اُگایا جاتا ہے۔.
spiderwort
جنس Tradescantia کا کوئی پودا خصوصاً T. virginiana جس میں لانبے روئیں دار زریشے والے پھول لگتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (spider)
spider
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔