تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spindle" کے متعقلہ نتائج

spindle

دُوک

spindle tree

جنسEuonymus کا چھوٹا درخت خصوصاً E. europaeus جس میں سبزی مائل سفید پھول لگتے ہیں، گلابی یا سرخ بیر اور اس کی سخت لکڑی کے تکلے بنائے جاتے ہیں، تکلاپیڑ۔.

spindle shanks

لمبی، پتلی ٹانگیں۔.

spindle-berry

تکلا پیڑ (افونموس) کا پھل۔.

spindle-shaped

تکلا نما، گولائی لیے ہوئے دونوں طرف سے نوکدار۔.

spindlelegged

لمبی ٹانگ کا

spindlelegs

لم ٹنگو آدمی

spindleshanked

لمبی ٹانگ کا

spindling

لم ٹنگو آدمی

spindle کے لیے اردو الفاظ

spindle

ˈspɪn.dəl

spindle کے اردو معانی

  • تکلا
  • ایک گول سا چوب پارہ جو دونوں جانب سے مخروطی ہوتا ہے، اس پر ہاتھ سے کتائی کی جاتی ہے اور کاتے ہوئے سوت کو اسی پر لپیٹتے جاتے ہیں
  • چرخے کی وہ لکڑی یا پن جس سے دھاگا بٹا جاتا ہے اور جس پر لپیٹا بھی جاتا ہے
  • کتائی کی مشین کے ڈنڈوں میں سے ایک یا وہ شٹل جس پر وہ چرخیاں سنبھلی رہتی ہیں جن پر کتائی کے ساتھ دھاگا لپٹتا جاتا ہے
  • (میکانیات) کوئی ڈنڈا یا سوئی (پن) جو محو گردش ہو یا جس پر کوئی چیز محو گردش ہو (جیسے دُھرا، محور یا شافٹ)
  • کوئی چھوٹا سا محور یا دُھرا وغیرہ
  • سونے کی طرح کی میخ جو ایک چوڑی اور بھاری پیندی میں لگی رہتی ہے جس میں حسابی اور یاد داشتی پرچیاں یا دوسرے کاغذوں کو پرو دیا جاتا ہے
  • دھاگے کا ناپ جو سوتی دھاگے کی صورت میں 15،120 گز اور لینن کی صورت میں 14،400 اگز ہوتا ہے
  • (حیاتیات) خیطی یا بالواسطہ تقسیم کے دوران کسی خلیے میں بن جانے والے بے رنگ مادے کے ریشہ دار تار
  • (جہاز رانی) وہ لوہے کا ڈنڈا یا پائپ جس پر کوئی گولا، لالٹین یا کوئی اور نظر آ جانے والی شے چڑھا دی جاتی ہے اور اسے کسی چٹان یا ڈوبی ہوئی چٹانوں کے سلسلے پر باندھ دیا جاتا ہے تاکہ جہاز رانوں کے لیے رہنمائی کا کام بھی دے اور انتباہ کا بھی

spindle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तकुला
  • एक गोल सा चौब पारा जो दोनों जानिब से मख़रूती होता है, इस पर हाथ से कताई की जाती है और क़ाते हुए स्वत को इसी पर लपेटते जाते हैं
  • चरखे की वो लक्कड़ी या पुन जिस से धागा बटा जाता है और जिस पर लपेटा भी जाता है
  • कताई की मशीन के डंडों में से एक या वो शटल जिस पर वो चर्ख़ीयाँ सँभली रहती हैं जिन पर कताई के साथ धागा लिपटता जाता है
  • (मीकानयात) कोई डंडा या सोई (पन) जो महव गर्दिश हो या जिस पर कोई चीज़ महव गर्दिश हो (जैसे धुरा, महवर या शाफ़्ट
  • कोई छोटा सा महवर या धुरा वग़ैरा
  • सोने की तरह की मेख़ जो एक चौड़ी और भारी पीनदी में लगी रहती है जिस में हिसाबी और याद दाशती पर्चियां या दूसरे काग़ज़ों को प्रो दिया जाता है
  • धागे का नाप जो सूती धागे की सूरत में 15,120 गज़ और लेनिन की सूरत में 14,400 अगज़ होता है
  • (हयातयात) खेती या बिलवासता तक़सीम के दौरान किसी ख़लीए में बिन जाने वाले बेरंग माद्दे के रेशादार तार
  • (जहाज़रानी) वो लोहे का डंडा या पाइप जिस पर कोई गोला, लालटैन या कोई और नज़र आ जाने वाली शैय चढ़ा दी जाती है और उसे किसी चट्टान या डूबी हुई चट्टानों के सिलसिले पर बांध दिया जाता है ताकि जहाज़ रानों के लिए रहनुमाई का काम भी दे और इंतिबाह का भी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

spindle

دُوک

spindle tree

جنسEuonymus کا چھوٹا درخت خصوصاً E. europaeus جس میں سبزی مائل سفید پھول لگتے ہیں، گلابی یا سرخ بیر اور اس کی سخت لکڑی کے تکلے بنائے جاتے ہیں، تکلاپیڑ۔.

spindle shanks

لمبی، پتلی ٹانگیں۔.

spindle-berry

تکلا پیڑ (افونموس) کا پھل۔.

spindle-shaped

تکلا نما، گولائی لیے ہوئے دونوں طرف سے نوکدار۔.

spindlelegged

لمبی ٹانگ کا

spindlelegs

لم ٹنگو آدمی

spindleshanked

لمبی ٹانگ کا

spindling

لم ٹنگو آدمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spindle)

نام

ای-میل

تبصرہ

spindle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone