تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spinner" کے متعقلہ نتائج
spinner کے لیے اردو الفاظ
spinner کے اردو معانی
- تارکش
- کاتنے والا شخص یا کاتنے والی شے
- مچھلیوں کو پھانسنے کا ایک آلہ جو ایک بلیڈ یا ایک چمچی پر مشتمل ہوتا ہے جسے مچھلی کے شکار میں استعمال کرتے ہیں
- ایک مخروطی سی شے جسے طیارے کے پروپیلر کے محور پر فٹ کیا جاتا ہے
- (فٹ بال) فٹ بال میں کھلاڑی کا گیند لے کر یوں بل کھاتے ہوئے جانا کہ مخالف ٹیم کو پتا نہ چل سکے کہ کھلاڑی کدھر جا رہا ہے
- مکر جال
spinner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तारकश
- कातने वाला शख़्स या कातने वाली शैय
- मछलीयों को फांसने का एक आला जो एक ब्लेड या एक चमची पर मुश्तमिल होता है जिसे मछली के शिकार में इस्तिमाल करते हैं
- एक मख़रूती सी शैय जिसे तय्यारे के परोपीलर के महवर पर फ़ुट किया जाता है
- (फुटबाल) फुटबाल में खिलाड़ी का गेंद लेकर यूं बिल खाते हुए जाना कि मुख़ालिफ़ टीम को पता ना चल सके कि खिलाड़ी किधर जा रहा है
- मकर जाल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (spinner)
spinner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔