تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spirit level" کے متعقلہ نتائج

spirit level

افقی سطح کی ہمواری جا نچنے کا آلہ، پن سال جس میں بھری ہوئی اسپرٹ کے بلبلے سے سطح کی ہمواری جا نچی جا تی ہے۔.

spirit level کے لیے اردو الفاظ

spirit level

ˈspɪr.ɪt ˌlev.əl

spirit level کے اردو معانی

اسم

  • سپرٹ لیول
  • ایک شیشے کی نلی جس میں الکحل بھری ہوتی ہے، یہ نلی سی ہموار سطح والے چوکٹھے میں رکھی ہوتی ہے، اس کو کسی جگہ پر رکھ کر اندازہ لگایا جاتا ہے کہ وہ جگہ ہموار ہے یا کسی جانب سے اونچی نیچی ہے
  • میزان الماء

spirit level के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • स्पिरिट लेवल
  • एक शीशे की नली जिस में अलकहल भरी होती है, ये नली सी हमवार सतह वाले चोकठे में रखी होती है, इस को किसी जगह पर रख कर अंदाज़ा लगाया जाता है कि वो जगह हमवार है या किसी जानिब से ऊंची नीची है
  • मीज़ान उलमा-ए-

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

spirit level

افقی سطح کی ہمواری جا نچنے کا آلہ، پن سال جس میں بھری ہوئی اسپرٹ کے بلبلے سے سطح کی ہمواری جا نچی جا تی ہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spirit level)

نام

ای-میل

تبصرہ

spirit level

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone