تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spoliation" کے متعقلہ نتائج

spoliation

(الف) لوٹ، غارت گری خصوصاً جنگ میں غیر جانبدار جہازوں کی (ب) استحصال، غصب۔.

spallation

طبیعیات: ایٹم کے مرکزے کا شدید دھماکوں کے بعد ٹوٹ کر بکھرنا، انفجار۔.

suppletion

لسانیات: اضافہ برائے تکمیل یا اس کی کوئی مثال، ، گردان میں بظاہر کسی بے جوڑ لفظ یا شکل کا اضافہ ، غصبیت (م:go کا ماضی went).

split infinitive

وضا حت: کہا جا تا ہے کہ مصدر کو دولخت نہیں ہو نا چا ہیے مگر یہ زبر دستی کا اصول ہے جس سے بعض او قات جملے مبہم یا بھدّے ہو سکتے ہیں ۔ بعض صورتوں میں مصدر کو دو لخت کرنے سے جملہ زیا دہ رواں ہو جا تا ہے ۔م:What is it like to actually live in France? ۔ بعض دوسری صورتوں میں م ف کو مصدر سے پہلے یا بعد میں رکھنا بہتر ہے۔ م: He wanted to completely give up his business کی نسبت یہ جملہ بہتر ہے کہHe wanted to give up his business completely۔.

split end

(عمو ماً ج میں) خشکی کے سبب سر ے پر سے دو لخت بال۔.

splitting

چرا ہوا

spoliation کے لیے اردو الفاظ

spoliation

spoliation کے اردو معانی

اسم

  • لوٹ مار
  • تاخت و تاراج
  • چھین جھپٹ
  • غیر جانبدار جہازوں کی ایام جنگ میں با جواز غارت گری یا ان پر قبضہ
  • استحصال
  • لوٹ کھسوٹ
  • (قانون) کسی وصیت یا ہنڈی کی تلفی یا اس میں ہیرا پھیری
  • تحریف

spoliation के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लूट मार
  • ताख़त-ओ-ताराज
  • छीन झपट
  • ग़ैर जांबदार जहाज़ों की अय्याम जंग में बा जवाज़ ग़ारतगरी या उन पर क़बज़ा
  • इस्तिहसाल
  • लूट खसूट
  • (क़ानून) किसी वसीयत या हुंडी की तलफ़ी या इस में हेराफेरी
  • तहरीफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

spoliation

(الف) لوٹ، غارت گری خصوصاً جنگ میں غیر جانبدار جہازوں کی (ب) استحصال، غصب۔.

spallation

طبیعیات: ایٹم کے مرکزے کا شدید دھماکوں کے بعد ٹوٹ کر بکھرنا، انفجار۔.

suppletion

لسانیات: اضافہ برائے تکمیل یا اس کی کوئی مثال، ، گردان میں بظاہر کسی بے جوڑ لفظ یا شکل کا اضافہ ، غصبیت (م:go کا ماضی went).

split infinitive

وضا حت: کہا جا تا ہے کہ مصدر کو دولخت نہیں ہو نا چا ہیے مگر یہ زبر دستی کا اصول ہے جس سے بعض او قات جملے مبہم یا بھدّے ہو سکتے ہیں ۔ بعض صورتوں میں مصدر کو دو لخت کرنے سے جملہ زیا دہ رواں ہو جا تا ہے ۔م:What is it like to actually live in France? ۔ بعض دوسری صورتوں میں م ف کو مصدر سے پہلے یا بعد میں رکھنا بہتر ہے۔ م: He wanted to completely give up his business کی نسبت یہ جملہ بہتر ہے کہHe wanted to give up his business completely۔.

split end

(عمو ماً ج میں) خشکی کے سبب سر ے پر سے دو لخت بال۔.

splitting

چرا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spoliation)

نام

ای-میل

تبصرہ

spoliation

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone