تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spotter" کے متعقلہ نتائج
spotter کے لیے اردو الفاظ
spotter کے اردو معانی
اسم
- جنگ کے ایام میں دشمن کے طیارے کی تاک میں رضاکارانہ رہنے کی پیشکش کرنے والا
- (بول چال) افسران کی طرف سے اپنے ساتھیوں کی بددیانتیوں کا نگران کو بتا دینے کے کام پر لگایا ہوا ملازم
- (عسکری) وہ شخص جو گولوں کے گرنے سے یہ اندازہ لگانے میں مدد دیتا ہے کہ توپوں کا رُخ کدھر کو ہونا چاہیے اور ان کی مار کہاں تک ہونی چاہیے
- (طیرانیات) وہ شخص جو کسی طیارے میں بیٹھ کر دوسرے طیاروں، لشکروں، توپ خانے کے ٹھکانوں کا پتا لگاتا ہو
- وہ طیارہ جس میں بیٹھ کر ایسا کیا جاتا ہو
- ڈرائی کلین کرنے والوں کا وہ ملازم جس کا یہی کام ہوتا ہے کہ دھلائی کے لیے آئے ہوئے کپڑوں پر موجود دھبوں کو دور کرے
- (کھیل) وہ شخص جو کھیل کی تفصیل بیان کرنے والے کی دوران نشریات میں مدد کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی نشان دہی کرتا ہے
spotter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जंग के अय्याम में दुश्मन के तय्यारे की ताक में रज़ाकाराना रहने की पेशकश करने वाला
- (बोल चाल) आफ़िसरान की तरफ़ से अपने साथीयों की बददियानतियों का निगरान को बता देने के काम पर लगाया हुआ मुलाज़िम
- (अस्करी) वो शख़्स जो गोलों के गिरने से ये अंदाज़ा लगाने में मदद देता है कि तोपों का रुख़ किधर को होना चाहिए और उन की मार कहाँ तक होनी चाहिए
- (तीर इनयात) वो शख़्स जो किसी तय्यारे में बैठ कर दूसरे तय्यारों, लश्करों, तोपखाने के ठिकानों का पता लगाता हो
- वो तय्यारा जिस में बैठ कर ऐसा किया जाता हो
- ड्राई कलीन करने वालों का वो मुलाज़िम जिस का यही काम होता है कि धुलाई के लिए आए हुए कपड़ों पर मौजूद धब्बों को दूर करे
- (खेल) वो शख़्स जो खेल की तफ़सील बयान करने वाले की दौरान नशरियात में मदद करते हुए खिलाड़ियों की निशानदेही करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (spotter)
spotter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔