تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sprag" کے متعقلہ نتائج
sprag کے لیے اردو الفاظ
sprag کے اردو معانی
اسم
- روک
- ارّا
- لوہے وغیرہ کا ڈنڈا جو گاڑی یا ٹرک کی پچھلی جانب یا دھرے کے ساتھ ہوتا ہے اور اگر گاڑی پچھلی جانب پھسلنے یا ڈھلان کی طرف کھسکنے لگے تو اس کو نیچا کر کے یا زمین میں گاڑ کر گاڑی کو روکا جا سکتا ہے
- کوئی اس قسم کی روک جو پہیے کی گردش کو بوقت ضرورت روکنے یاروکے رکھنے کا کام دیتی ہو
- (کان کنی) کوئی شے جو کان کی دیوار یا چت و غیرہ کو سہارا دینے کے کام آتی ہو
- تکّا
sprag के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रोक
- अरा
- लोहे वग़ैरा का डंडा जो गाड़ी या ट्रक की पिछली जानिब या धरे के साथ होता है और अगर गाड़ी पिछली जानिब फिसलने या ढलान की तरफ़ खिसकने लगे तो इस को नीचा कर के या ज़मीन में गाड़ कर गाड़ी को रोका जा सकता है
- कोई इस किस्म की रोक जो पहीए की गर्दिश को बवक़्त ज़रूरत रोकने यारो के रखने का काम देती हो
- (कानकनी) कोई शैय जो कान की दीवार या चित्त-ओ-गेरा को सहारा देने के काम आती हो
- तुक्का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spurge
جنس Euphorbia ( فر بیون ) کا کوئی پودا جس میں سے ایک چر پرا دودھیا مادّہ رستا ہے جس کا جّلاب دیا جاتا ہے ۔.
superego
نفسیات: نفس انسانی کا وہ حصّہ جو ضمیر کے طور پر عمل کرتا او ر سماجی قواعد کا پاس رکھتا ہے، فوق ایغو، انائے فائق۔.
spirogyra
جنس Spirogyra کی میٹھے پا نی میں اگنے والی ریشہ دار کائی جس کے خلیوں میں کلو رو فل کی پر پیچ ڈور یا ں ہو تی ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sprag)
sprag
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔