تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spray" کے متعقلہ نتائج
spray کے لیے اردو الفاظ
spray کے اردو معانی
- پھوار
- چھڑکاؤ
- پانی وغیرہ کی چھوٹے چھوٹے قطروں کی شکل میں اُڑ کر کہیں گرنے کی حالت
- سپرے
- کسی طبی معالجے کے طور پر یا جراثیم کشی اور صفائی کے لیے کسی عرق پاش وغیرہ کے ذریعے کسی سیال شے کی پھوار
- اس قسم کا کسی آلے یا نلکی میں برتا جانے والا سیال مواد
- ہوا میں اُڑتے ہوئے باریک باریک ذرات یا کسی اور شے کی مقدار
spray के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़ुवार
- छिड़काओ
- पानी वग़ैरा की छोटे छोटे क़तरों की शक्ल में उड़ कर कहीं गिरने की हालत
- स्प्रे
- किसी तिब्बी मुआलिजे के तौर पर या जरासीम कुशी और सफ़ाई के लिए किसी अर्क़ पाश वग़ैरा के ज़रीये किसी स्याल शैय की फ़ुवार
- इस किस्म का किसी आले या नलकी में बरता जाने वाला स्याल मवाद
- हवा में उड़ते हुए बारीक बारीक जर्रात या किसी और शैय की मिक़दार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spurrey
Spergula یا Spergularia کا ایک نازک پودا ، گلابی خاندان ، خصوصاً corn spurrey- Spergula arvensis بھُٹے کے کھیت میں اگنے والا سفید پھولوں کا فالتو پودا نیز (sand spurrey) ریتیلی زمین کا گلابی پھولوں والا پودا Spergularia rubra۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (spray)
spray
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔