تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stabilizer" کے متعقلہ نتائج

stabilizer

کسی چیز میں استواری ، توازن ، ٹھہرائو پیدا کرنے والا پرزہ ، عمل وغیرہ ، خصوصاً: جہاز کے ہلنے ڈولنے کو روکنے والا آلہ، جائرو اسکوپgyroscope ۔.

gyroscopic stabilizer

stabilizer کے لیے اردو الفاظ

stabilizer

ˈsteɪ.bəl.aɪ.zər

stabilizer کے اردو معانی

اسم

  • موازن
  • وہ شخص یا شے جس سے استحکام پیدا ہو
  • (طیرانیات) کوئی اسے ایک یا ایک سے زیادہ کسی طیارے کے بازو یا حصے جن کو واحدہ سمجھا جاتا ہے اور جس کا بنیادی کام یہی ہوتا ہے کہ طیارے کا توازن بحال رکھے، جیسے اُفقی اور عمودی موازن
  • اعتدال دار
  • استحکام دار
  • (جہاز رانی) ایک اختراع (جیسے جائروسکوپ) جو بحری جہاز کو ڈولنے سے روکے رکھتی ہے
  • (کیمیا) کوئی شے جسے کسی اور شے میں ملا دیں تو وہ پھٹنے، آگ لگنے یا کیمیائی تبدیلی کو سست کر دیتی ہے
  • قیام گر

stabilizer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मवाज़न
  • वो शख़्स या शैय जिस से इस्तिहकाम पैदा हो
  • (तीर इनयात) कोई उसे एक या एक से ज़्यादा किसी तय्यारे के बाज़ू या हिस्से जिन को वाहिदा समझा जाता है और जिस का बुनियादी काम यही होता है कि तय्यारे का तवाज़ुन बहाल रखे, जैसे उफ़क़ी और अमूदी मवाज़न
  • एतिदालदार
  • इस्तिहकामदार
  • (जहाज़रानी) एक इख़तिरा (जैसे जाइरोस्कोप) जो बहरी जहाज़ को डोलने से रोके रखती है
  • (कीमिया) कोई शैय जिसे किसी और शैय में मिला दें तो वो फटने, आग लगने या कीमीयाई तबदीली को सुस्त कर देती है
  • क़ियाम गिर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

stabilizer

کسی چیز میں استواری ، توازن ، ٹھہرائو پیدا کرنے والا پرزہ ، عمل وغیرہ ، خصوصاً: جہاز کے ہلنے ڈولنے کو روکنے والا آلہ، جائرو اسکوپgyroscope ۔.

gyroscopic stabilizer

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stabilizer)

نام

ای-میل

تبصرہ

stabilizer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone