تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stake" کے متعقلہ نتائج
stake کے لیے اردو الفاظ
stake کے اردو معانی
- کھَمْبا
- جھون٘ک دینا
- شَرْط لگانا
- بازی
- اِنْعام
- شَرْط
stake के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खम्बा
- झोंक देना
- शर्त लगाना
- बाज़ी
- इन'आम
- शर्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stake-body
امریکا موٹر لاری وغیرہ کا عرشہ جس کے ارد گرد لدے ہوئے مال کو سنبھالنے کے لیے ڈنڈے یا جنگلہ ہو جو حسب ضرورت اکھاڑا یا لگایا جاسکے ۔.
sitka
تیزی سے بڑھنے والا سفیدے کا ایک درخت جو شمالی امریکا میں پیدا ہوتا ہے، اس کی لکڑی کارآمد ہے Picea sitchensis.
shiitake
ایک خوردنی کھمبی جو جاپان اور چین میں بلوط کے لٹھوں پر اگائی جاتی ہے Lentinus edodes۔ [جا پانی].
سُتْکی
(معماری) تعمیرات کے کام کے لیے اِستعمال ہونے والا ایک آلہ جو سطح کو برابر کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے .
پَتّا کَھڑکا بَندَہ سَٹکا
ذرا سے اشارے میں مطلب تاڑ جانا، کمال ہوشیاری یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر، اور آہٹ پاتے ہی کسی جگہ سے ہٹ جانے کے محل پر بھی بولتے ہیں
پَتّا کَھڑْکا بُوچا سَٹْکا
ذرا سے اشارے میں مطلب تاڑ جانا، کمال ہوشیاری یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر، اور آہٹ پاتے ہی کسی جگہ سے ہٹ جانے کے محل پر بھی بولتے ہیں
نِبڑا آٹا سَٹکا بُوچا
رک : آٹا نبڑا الخ ، کھانا ختم ہوتے ہی خوشامدی لوگ اپنی راہ پکڑتے ہیں اور ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (stake)
stake
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔