تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"succession" کے متعقلہ نتائج
succession کے لیے اردو الفاظ
succession کے اردو معانی
- جانشینی
- کسی شخص یا شے کا آگے پیچھے آنا (بلحاظ ترتیب زمانی و مکانی یا مقام و منصب وغیرہ
- متعدد افراد یا اشیا کے تواتر کے ساتھ ایک دوسرے کے بعد آنے کی حالت تسلسل یا ایک دوسرے کے بعد آنے کا ترتیب وار سلسلہ
- وہ عمل حق یا اصول جس کے تحت کوئی شخص کسی دوسرے شخص کا جانشین بنے یا اس کے عہدے، منصب یا جاگیر پر متمکن ہو
- ان لوگوں کی ترتیب یا سلسلہ جو جانشینی کے حق دار ہوں
- تخت، منصب، جاگیر وغیرہ کا توارث یا انتقال
- مسلمه رواج یا قانون کے مطابق کسی موروثی منصب یا بادشاہت پر جانشین ہونے کا عمل یا صورت حال
succession के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जा नशीनी
- किसी शख़्स या शैय का आगे पीछे आना (बलिहाज़ तर्तीब ज़मानी-ओ-मकानी या मुक़ाम-ओ-मंसब वग़ैरा
- मुतअद्दिद अफ़राद या अश्या के तवातर के साथ एक दूसरे के बाद आने की हालत तसलसुल या एक दूसरे के बाद आने का तरतीबवार सिलसिला
- वो अमल हक़ या उसूल जिस के तहत कोई शख़्स किसी दूसरे शख़्स का जांनशीन बने या इस के ओहदे, मंसब या जागीर पर मुतमक्किन हो
- इन लोगों की तर्तीब या सिलसिला जो जा नशीनी के हक़दार हूँ
- तख़्त, मंसब, जागीर वग़ैरा का तवारिस या इंतिक़ाल
- मुस्लिमे रिवाज या क़ानून के मुताबिक़ किसी मौरूसी मंसब या बादशाहत पर जांनशीन होने का अमल या सूरत-ए-हाल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (succession)
succession
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔