تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنگَل" کے متعقلہ نتائج

سُنگَل

پارچہ بافی: سلکالی سنگل، موٹا پھٹکی دار اور سخت قسم کا ریشم، معمولی قسم کا کپڑا بنانے اور دوسرے ادنیٰ کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے

سَن٘گلاخ

سخت پتھریلی زمین، جہاں پتھر بہت ہوں، جہاں سے کھود کر کنکر نکالے جائیں

سَنگْلی

(جواہرات) مروارید ، جوہری حضرات کی مرتب کردہ اقسام کے مُطابق ایک قِسم جو غالباً سنگل دِیپ یعنی سری لنکا میں دستیاب ہے ، مشرقی موتی.

سَنگْلاخی

سختی ، پتھریلا پن.

سَنگ لاخ

سخت پتھریلی زمین، جہاں پتھر بہت ہوں، جہاں سے کھود کر کنکر نکالے جائیں

سَنگ لینا

ہمراہ لینا

سَنْگ لاخَہ

दे. ‘संगलाख'।

سَنگْلاخِیَت

پتھریلے پن کی خصوصیت ، سختی.

سَنگ لَگانا

سان پر چڑھانا ، تیز کرنا.

سَنگِ لَرْزاں

ایک قِسم کا لچک دار پتّھر جو ہلانے سے اسی طرح لرزتا ہے جیسے کوئی لچکدار چِیز.

سَنگ لَبَنی

اس پتّھر کو لبنی اس لیے کہتے ہیں کہ یہ شفّاف پانی کو دودھ کی طرح سفید کردیتا ہے اور یہ دواؤں میں بھی اِستعمال ہوتا ہے.

سَنگ لَگ لینا

ہمراہ ہونا، خواہ مخواہ ساتھ ہو لینا

سَنگ لاخ زَمِین

(کنایۃً) شعرو ادب میں مضمَون استعمال کی جانے والی مُشکل اصنافِ سخن جِن سے نفس مضمون ساقط یا دُشوار ہو جائے .

سَنگِ لُحاغِیطُوس

اس پتھر سے قیر کی بو آتی ہے، دواؤں کے کام آتا ہے نام میں شبہ ہے، اس کو لجاغیطوس بھی کہتے ہیں، پتھر کے کوئلے میں اس کا بیان تفصیل سے ملے گا

سَن گَلی جائے سُوت کی دین

طاقت ور آدمی ڈریں اور کمزور دلیری کریں.

ہاتھ کے سَنْگَل مُنْھ کے پیار

ظاہر میں محبت باطن میں دشمنی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنگَل کے معانیدیکھیے

سُنگَل

su.ngalसुंगल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سُنگَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پارچہ بافی: سلکالی سنگل، موٹا پھٹکی دار اور سخت قسم کا ریشم، معمولی قسم کا کپڑا بنانے اور دوسرے ادنیٰ کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے

Urdu meaning of su.ngal

  • Roman
  • Urdu

  • paarchaabaafiih silikaa lii singal, moTaa phaTkiidaar aur saKht kism ka resham, maamuulii kism ka kap.Daa banaane aur duusre adnaa kaamo.n me.n istimaal kiya jaataa hai

English meaning of su.ngal

Noun, Masculine

  • a kind of silky fiber, which is used in making thick clothes etc.

सुंगल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुनाई: सिलिकाली सिंगल, मोटा फटकीदार और सख़्त किस्म का रेशम, साधारण किस्म का कपड़ा बनाने और दूसरे अदना कामों में इस्तिमाल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُنگَل

پارچہ بافی: سلکالی سنگل، موٹا پھٹکی دار اور سخت قسم کا ریشم، معمولی قسم کا کپڑا بنانے اور دوسرے ادنیٰ کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے

سَن٘گلاخ

سخت پتھریلی زمین، جہاں پتھر بہت ہوں، جہاں سے کھود کر کنکر نکالے جائیں

سَنگْلی

(جواہرات) مروارید ، جوہری حضرات کی مرتب کردہ اقسام کے مُطابق ایک قِسم جو غالباً سنگل دِیپ یعنی سری لنکا میں دستیاب ہے ، مشرقی موتی.

سَنگْلاخی

سختی ، پتھریلا پن.

سَنگ لاخ

سخت پتھریلی زمین، جہاں پتھر بہت ہوں، جہاں سے کھود کر کنکر نکالے جائیں

سَنگ لینا

ہمراہ لینا

سَنْگ لاخَہ

दे. ‘संगलाख'।

سَنگْلاخِیَت

پتھریلے پن کی خصوصیت ، سختی.

سَنگ لَگانا

سان پر چڑھانا ، تیز کرنا.

سَنگِ لَرْزاں

ایک قِسم کا لچک دار پتّھر جو ہلانے سے اسی طرح لرزتا ہے جیسے کوئی لچکدار چِیز.

سَنگ لَبَنی

اس پتّھر کو لبنی اس لیے کہتے ہیں کہ یہ شفّاف پانی کو دودھ کی طرح سفید کردیتا ہے اور یہ دواؤں میں بھی اِستعمال ہوتا ہے.

سَنگ لَگ لینا

ہمراہ ہونا، خواہ مخواہ ساتھ ہو لینا

سَنگ لاخ زَمِین

(کنایۃً) شعرو ادب میں مضمَون استعمال کی جانے والی مُشکل اصنافِ سخن جِن سے نفس مضمون ساقط یا دُشوار ہو جائے .

سَنگِ لُحاغِیطُوس

اس پتھر سے قیر کی بو آتی ہے، دواؤں کے کام آتا ہے نام میں شبہ ہے، اس کو لجاغیطوس بھی کہتے ہیں، پتھر کے کوئلے میں اس کا بیان تفصیل سے ملے گا

سَن گَلی جائے سُوت کی دین

طاقت ور آدمی ڈریں اور کمزور دلیری کریں.

ہاتھ کے سَنْگَل مُنْھ کے پیار

ظاہر میں محبت باطن میں دشمنی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone