تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"surety" کے متعقلہ نتائج
surety کے لیے اردو الفاظ
surety کے اردو معانی
- ضمانت
- ضامن
- جو کسی دوسرے کا ذمہ دار ہو، اس کو دراصل مدیون کہا جاتا ہے اور یہی خاص طور پر ذمہ دار ہوتا ہے
- وہ جو کسی دوسرے کا ضامن بننے کی ذمہ داری قبول کرے
- خسارہ، نقصان یا عدم ادائیگی رقم کی ضمانت
- تحفظ
- بنائے ضمانت
- ضامنی
surety के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़मानत
- ज़ामिन
- जो किसी दूसरे का ज़िम्मेदार हो, उस को दरअसल मदयून कहा जाता है और यही खासतौर पर ज़िम्मेदार होता है
- वो जो किसी दूसरे का ज़ामिन बनने की ज़िम्मेदारी क़बूल करे
- ख़सारा, नुक़्सान या अदमे अदाइगी रक़म की ज़मानत
- तहफ़्फ़ुज़
- बनाए ज़मानत
- ज़ामनी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَرْطِیَّہ
ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں
شَرْطِیّات
(منطق) وہ قضیے جن میں ایک شے کے ہونے کی شرط پر دوسری شے کے ہونے یا نہ ہونے کا حکم لگایا جائے یا جن میں منافات یا عدم منافات کا حکم ہو .
شَرْطِیَّہ مُتَّصِلَہ
دو قضیوں سے ایک قضیہ حاصل کی جاتا ہے اس طرح کہ ہر ایک ان میں قضیہ نہ رہے اور ان میں رطب دے دیا جائے ، اگر ربط لزوم کا ہو تو اس کو شرطیہ متصلہ کہتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (surety)
surety
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔