تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُوفی" کے متعقلہ نتائج

صُوفی

(تصوّف) اہلِ طریقت، مسلکِ تصوف کا پیرو، غیراللہ سے دل کو پاک و صاف کرکے وجد و مراقبہ میں رہنے والا درویش، خواہشاتِ نفسانی سے احتراز کرنے والا، ماسوا سے منہ موڑ کر عشقِ الہٰی میں ہمہ وقت مست رہنے والا

صُوفی اِزْم

صوفیانہ خیالات و عقائد کا مسلک.

صُوفی مَذْہَب

صوفیوں کے مسلک پر عمل پیرا ، صوفیوں کے خیالات و عقائد کو ماننے والا۔

صُوفی پَن

صوفیوں کا مسلک یا انداز۔

صُوفی پَنا

صوفیوں کا مسلک یا انداز۔

صُوفی نُما

جو بظاہر صوفی نظر آئے ، وضع قطع سے صوفی معلوم ہو ، صوفی کی طرح ؛ مُتّقی ، پرہیز گار ، پارسا۔

صُوفی نَفَس

پرہیز گار ، مُتّقی ، پارسا ، بزرگ ، دیندار.

صُوفی مَنِش

صوفیانہ مزاج رکھنے والا، درویشانہ طبیعت کا، متقی، پرہیز گار، جو کسی مذہب سے بیر نہ رکھے، جس کے اندر کوئی تعصب نہ ہو

صُوفیٔ صافی

کامل صوفی ، پاک باطن ، نہایت پارسا و دیندار شخص.

صُوفی چَرْبی

(طب) ایک قسم کی روغنی چیز جو اُون سے نکالی جاتی ہے اور اس سے مرہم کے پھائے بنائے جاتے ہیں، صوفانی۔

صُوفی مَنِشی

فقیرانہ خُو ہونے کی کیفیت، تصوّف کے مسلک پر چلنے کی صورت حال، درویشی

صُوفی مَشْرَب

رک : صوفی مذہب ، صوفیانہ مسلک ، صوفیانہ طرز.

صُوفیٔ خُشْک

طریقۂ تصوف کا وہ پیرو جو جمالیاتی ذوق سے محروم بھی ہو اور تارکِ لذات بھی ہو۔

صُوفیِٔ اِبْنُ الْوَقْت

وہ صوفی جو وقت کا تقاضا نبھانے کے لیے اپنے مسلک کے اصول و ضوابط کی پروا نہ کرے۔

صُوفِیَہ

صوفی لوگ نیز صوفیوں کا فرقہ، پرہیزگار لوگ

صُوفِیَّہ صافْیَہ

صوفی صافی ، کامل صوفیا حضرات.

صُوفِیْانَہ

صوفی سے منسوب یا متعلق، صوفیوں کے جیسا

صُوفِیانَہ خَیال

وہ جو صوفی تو نہ ہو مگر صوفیوں کی طرح خیال رکھتا ہو

صُوفِیَّت

صوفی کا مسلک یا کام ، صوفی ہونا ۔

صُوفِیانَہ وَضْع

صوفیوں کی سی وضع ، سیدھی سادی وضع ، سادہ ڈھنْگ.

صُوفِی لِباس

جس کے کپڑے صوفیوں کی طرح ہوں

صُوفِیانَہ مُوسِیقی

ایسی موسیقی جس کو سن کر وجد کی کیفیت طاری ہو جائے، کیف آور یا وجد آور موسیقی

صُوفِیا

غیر اللہ سے دل کو پاک رکھنے والے پرہیز گار و متقی لوگ

صُوفِیانَہ شاعری

ایسی شاعری جس میں عشقِ مجازی کے بجائے حقیقی یا مذہبی جذبات کی عکاسی کی گئی ہو یا جس میں متصوفانہ خیالات کا اظہار کیا گیا ہو۔

صُوفِیٔ اَبُو الْوَقْت

ہر شے میں ذاتِ حق کا مشاہدہ کرنے والا۔

صُوفِیانی

رک : صوفیانہ معنی نمبر۲ ، سادہ۔

صُوفِیان

religious brethren of a sect of Sufis

صُوفِیانی رَنْگ

ہلکا رنْگ ، ایسا رنْگ جس میں شوخی اور چمک نہ ہو۔

گِلِ صُوفی حَمِید

(طب) کہا جاتا ہے کہ اس مٹّی میں قوّت تریاقیہ ہوتی ہے حشرات الارض حتیٰ کہ سانپ کے زہر کے اثر کو رفع کر تی ہے اور تمام افعال میں گِلِ قبرسی کی طرح ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں صُوفی کے معانیدیکھیے

صُوفی

suufiiसूफ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

صُوفی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوّف) اہلِ طریقت، مسلکِ تصوف کا پیرو، غیراللہ سے دل کو پاک و صاف کرکے وجد و مراقبہ میں رہنے والا درویش، خواہشاتِ نفسانی سے احتراز کرنے والا، ماسوا سے منہ موڑ کر عشقِ الہٰی میں ہمہ وقت مست رہنے والا
  • مُتّقی، پارسا، پرہیز گار، بھگت، پاک صاف (گناہ سے)
  • پشمینہ، مشروع
  • (طب) طبقۂ قرنیہ کی بیرونی سطح پر اون جیسا چھوٹا سا سفید رنگ کا زخم جس کی شاخیں چاروں طرف پھیلی ہوتی ہیں، آنکھوں کا ایک مرض

صفت

  • اونی، اون کا بنا ہوا
  • ذہین
  • چالاک
  • پشم پوش، اونی کپڑا پہننے والا

شعر

Urdu meaning of suufii

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuph) ahal-e-tariiqat, maslak-e-tasavvuf ka pairau, Gair allaah se dil ko paak-o-saaf karke vajd-o-muraaqaba me.n rahne vaala darvesh, Khvaahishaat-e-nafsaanii se ahitraaz karne vaala, maasiva se mu.nh mo.D kar ishq-e-alhaa.ii me.n hamaavqat mast rahne vaala
  • muttaqii, paarsa, parhezgaar, bhagat, paak saaf (gunaah se
  • pashmiina, mashruu
  • (tibb) tabkaa-e-qarniiyaa kii bairuunii satah par u.un jaisaa chhoTaa saa safaid rang ka zaKham jis kii shaaKhe.n chaaro.n taraf phailii hotii hain, aa.nkho.n ek maraz
  • u.unii, u.un ka banaa hu.a
  • zahiin
  • chaalaak
  • pashm posh, u.unii kap.Daa pahanne vaala

English meaning of suufii

Noun, Masculine

  • Sufi, Muslim mystic, abstemious person

Adjective

  • wise

सूफ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उदार विचारों वाले मुसलमानों का एक रहस्यवादी संप्रदाय जिसमें तपस्या और प्रेम को ईश्वर प्राप्ति का माध्यम माना जाता है
  • (तिब्ब) तबका-ए-क़रनीया की बैरूनी सतह पर ऊन जैसा छोटा सा सफ़ैद रंग का ज़ख़म जिस की शाख़ें चारों तरफ़ फैली होती हैं, आँखों का एक मर्ज़
  • अहल-ए-तरीक़त, मसलक-ए-तसव्वुफ़ का पैरौ, (तसव़्वुफ) ग़ैर अल्लाह से दिल को पाक-ओ-साफ़ करके वज्द-ओ-मुराक़बा में रहने वाला दरवेश, ख़ाहिशात नफ़सानी से अहितराज़ करने वाला, मासवए मुँह मोड़ कर इश्क़-ए-अलहाई में हमावक़त मस्त रहने वाला
  • पश्मीना, मशरू
  • ब्रह्मज्ञानी, अध्यात्मवादी, तसव्वुफ़ | का अनुयायी, सारे धर्मों से प्रेम करनेवाला
  • मुत्तक़ी, पार्सा, परहेज़गार, भगत, पाक साफ़ (गुनाह से), पवित्र और स्वच्छ।
  • वह जो कंबल या पशमीना ओढ़ता हो
  • संप्रदाय का संत या अनुयायी

विशेषण

  • ऊनी, ऊन का बना हुआ
  • ज़हीन, बुद्धिमान
  • चालाक, चतुर
  • ऊनी वस्त्र पहनने वाला

صُوفی کے مترادفات

صُوفی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُوفی

(تصوّف) اہلِ طریقت، مسلکِ تصوف کا پیرو، غیراللہ سے دل کو پاک و صاف کرکے وجد و مراقبہ میں رہنے والا درویش، خواہشاتِ نفسانی سے احتراز کرنے والا، ماسوا سے منہ موڑ کر عشقِ الہٰی میں ہمہ وقت مست رہنے والا

صُوفی اِزْم

صوفیانہ خیالات و عقائد کا مسلک.

صُوفی مَذْہَب

صوفیوں کے مسلک پر عمل پیرا ، صوفیوں کے خیالات و عقائد کو ماننے والا۔

صُوفی پَن

صوفیوں کا مسلک یا انداز۔

صُوفی پَنا

صوفیوں کا مسلک یا انداز۔

صُوفی نُما

جو بظاہر صوفی نظر آئے ، وضع قطع سے صوفی معلوم ہو ، صوفی کی طرح ؛ مُتّقی ، پرہیز گار ، پارسا۔

صُوفی نَفَس

پرہیز گار ، مُتّقی ، پارسا ، بزرگ ، دیندار.

صُوفی مَنِش

صوفیانہ مزاج رکھنے والا، درویشانہ طبیعت کا، متقی، پرہیز گار، جو کسی مذہب سے بیر نہ رکھے، جس کے اندر کوئی تعصب نہ ہو

صُوفیٔ صافی

کامل صوفی ، پاک باطن ، نہایت پارسا و دیندار شخص.

صُوفی چَرْبی

(طب) ایک قسم کی روغنی چیز جو اُون سے نکالی جاتی ہے اور اس سے مرہم کے پھائے بنائے جاتے ہیں، صوفانی۔

صُوفی مَنِشی

فقیرانہ خُو ہونے کی کیفیت، تصوّف کے مسلک پر چلنے کی صورت حال، درویشی

صُوفی مَشْرَب

رک : صوفی مذہب ، صوفیانہ مسلک ، صوفیانہ طرز.

صُوفیٔ خُشْک

طریقۂ تصوف کا وہ پیرو جو جمالیاتی ذوق سے محروم بھی ہو اور تارکِ لذات بھی ہو۔

صُوفیِٔ اِبْنُ الْوَقْت

وہ صوفی جو وقت کا تقاضا نبھانے کے لیے اپنے مسلک کے اصول و ضوابط کی پروا نہ کرے۔

صُوفِیَہ

صوفی لوگ نیز صوفیوں کا فرقہ، پرہیزگار لوگ

صُوفِیَّہ صافْیَہ

صوفی صافی ، کامل صوفیا حضرات.

صُوفِیْانَہ

صوفی سے منسوب یا متعلق، صوفیوں کے جیسا

صُوفِیانَہ خَیال

وہ جو صوفی تو نہ ہو مگر صوفیوں کی طرح خیال رکھتا ہو

صُوفِیَّت

صوفی کا مسلک یا کام ، صوفی ہونا ۔

صُوفِیانَہ وَضْع

صوفیوں کی سی وضع ، سیدھی سادی وضع ، سادہ ڈھنْگ.

صُوفِی لِباس

جس کے کپڑے صوفیوں کی طرح ہوں

صُوفِیانَہ مُوسِیقی

ایسی موسیقی جس کو سن کر وجد کی کیفیت طاری ہو جائے، کیف آور یا وجد آور موسیقی

صُوفِیا

غیر اللہ سے دل کو پاک رکھنے والے پرہیز گار و متقی لوگ

صُوفِیانَہ شاعری

ایسی شاعری جس میں عشقِ مجازی کے بجائے حقیقی یا مذہبی جذبات کی عکاسی کی گئی ہو یا جس میں متصوفانہ خیالات کا اظہار کیا گیا ہو۔

صُوفِیٔ اَبُو الْوَقْت

ہر شے میں ذاتِ حق کا مشاہدہ کرنے والا۔

صُوفِیانی

رک : صوفیانہ معنی نمبر۲ ، سادہ۔

صُوفِیان

religious brethren of a sect of Sufis

صُوفِیانی رَنْگ

ہلکا رنْگ ، ایسا رنْگ جس میں شوخی اور چمک نہ ہو۔

گِلِ صُوفی حَمِید

(طب) کہا جاتا ہے کہ اس مٹّی میں قوّت تریاقیہ ہوتی ہے حشرات الارض حتیٰ کہ سانپ کے زہر کے اثر کو رفع کر تی ہے اور تمام افعال میں گِلِ قبرسی کی طرح ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُوفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُوفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone