تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَامُّل" کے متعقلہ نتائج

تَعَامُّل

۱. اثر ڈالنا ، متاثر کرنا ؛ اثر قبول کرنا ، متاثر ہونا.

تَعامُل

آپس کا عمل، معاملہ، عام برتائو، باہم لین دین کرنا، رواج عام

تَعَامُّل گَر

وہ ظرف جس میں کیمیائی عمل سرانجام دیا جاتا ہے

تَعامُّلی صُراحی

(سائنس) وہ صراحی نما ظرف جس میں کیمیائی عمل سرانجام دیا جاتا ہے.

تَعامُّلی

تعامل (رک) سے متعلق یا تعامل کرنے والا.

تَعامُّلِیَّت

تعامل (رک) سے اسم کیفیت.

حَرِّ مَرْکَزی تَعامُل

thermonuclear reaction

حَرِّ مَرْکَزائی تعامُل

thermonuclear reaction

فِعْلِیاتی تَعامُل

جانداروں کے اعضا کے افعال کی ایک دوسرے پر اثر اندازی.

زَنْجِیری تَعامُل

(سائنس) جوہروں کو توڑنے کا عمل ، طاقت پیدا کرنے کا ایک نیا ذریعہ دریافت ہوا جسے فِشن طریقہ کہتے ہیں - جوہر کو توڑنے کو فِشن کہتے ہیں فشن کے جاری رہنے کو ’’چین ری ایکشن‘‘ یعنی زنجیری تعامل کہتے ہیں ۔

مَرکَزی تَعامُل

(طبیعیات) وہ عمل جس میں ایک سے زیادہ مرکزے ٹوٹتے یا آپس میں ملتے ہیں اور ان سے بے اندازہ توانائی خارج ہوتی ہے

تَقاصُری تَعامُل

تقاصر (رک) سے مسنوب ،

تَکوِینی تَعامُل

(سائنس) وہ تعامل (رک) جس کا تعلق پیدائش و افزائش سے ہو، وجودی تعامل .

تَطْوِیلی تَعامُل

طویل ردعمل .

بِلَا تَعَامُل

without consideration, hesitation, delay

کِیمِیائی تَعامُل

مختلف اجزا یا عناصر کا باہمی عمل اور ردِّ عمل ، عناصر پر کیمیائی اثرات (Chemical Reaction) کا عمل و ردِّ عمل .

مَرکَزائی تَعامُل گَر

nuclear reactor

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَامُّل کے معانیدیکھیے

تَعَامُّل

ta'aammulत'आम्मुल

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: کیمیا

اشتقاق: عَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

تَعَامُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. اثر ڈالنا ، متاثر کرنا ؛ اثر قبول کرنا ، متاثر ہونا.
  • ۲. ردعمل ، تاثر ، عمل کی اثر اندازی ، مختلف عملوں کے ٹکرائو کی حالت .
  • ۳. (کیمیا) ایک مادے کا دوسرے پر عمل کرنا، اثر کرنا، ردعمل.

Urdu meaning of ta'aammul

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. asar Daalnaa, mutaassir karnaa ; asar qabuul karnaa, mutaassir honaa
  • ۲. radd-e-amal, taassur, amal kii asarandaazii, muKhtlif amlo.n ke Takraa.o kii haalat
  • ۳. (kiimiya) ek maadde ka duusre par amal karnaa, asar karnaa, radd-e-amal

English meaning of ta'aammul

Noun, Masculine

  • (chemical or nuclear) reaction, acting of one substance on another, reaction
  • effect

त'आम्मुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कीमिया: एक पदार्थ का दूसरे पर क्रिया करना, प्रभाव डालना, प्रतिक्रिया, विभिन्न प्रक्रियाओं के टकराव की स्थिति
  • असर डालना, प्रभावित करना, प्रभाव स्वीकार करना

تَعَامُّل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعَامُّل

۱. اثر ڈالنا ، متاثر کرنا ؛ اثر قبول کرنا ، متاثر ہونا.

تَعامُل

آپس کا عمل، معاملہ، عام برتائو، باہم لین دین کرنا، رواج عام

تَعَامُّل گَر

وہ ظرف جس میں کیمیائی عمل سرانجام دیا جاتا ہے

تَعامُّلی صُراحی

(سائنس) وہ صراحی نما ظرف جس میں کیمیائی عمل سرانجام دیا جاتا ہے.

تَعامُّلی

تعامل (رک) سے متعلق یا تعامل کرنے والا.

تَعامُّلِیَّت

تعامل (رک) سے اسم کیفیت.

حَرِّ مَرْکَزی تَعامُل

thermonuclear reaction

حَرِّ مَرْکَزائی تعامُل

thermonuclear reaction

فِعْلِیاتی تَعامُل

جانداروں کے اعضا کے افعال کی ایک دوسرے پر اثر اندازی.

زَنْجِیری تَعامُل

(سائنس) جوہروں کو توڑنے کا عمل ، طاقت پیدا کرنے کا ایک نیا ذریعہ دریافت ہوا جسے فِشن طریقہ کہتے ہیں - جوہر کو توڑنے کو فِشن کہتے ہیں فشن کے جاری رہنے کو ’’چین ری ایکشن‘‘ یعنی زنجیری تعامل کہتے ہیں ۔

مَرکَزی تَعامُل

(طبیعیات) وہ عمل جس میں ایک سے زیادہ مرکزے ٹوٹتے یا آپس میں ملتے ہیں اور ان سے بے اندازہ توانائی خارج ہوتی ہے

تَقاصُری تَعامُل

تقاصر (رک) سے مسنوب ،

تَکوِینی تَعامُل

(سائنس) وہ تعامل (رک) جس کا تعلق پیدائش و افزائش سے ہو، وجودی تعامل .

تَطْوِیلی تَعامُل

طویل ردعمل .

بِلَا تَعَامُل

without consideration, hesitation, delay

کِیمِیائی تَعامُل

مختلف اجزا یا عناصر کا باہمی عمل اور ردِّ عمل ، عناصر پر کیمیائی اثرات (Chemical Reaction) کا عمل و ردِّ عمل .

مَرکَزائی تَعامُل گَر

nuclear reactor

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَامُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَامُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone