تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَاَلُّم" کے متعقلہ نتائج

تَاَلُّم

افسوس کرنا، رنج کرنا، غمگین ہونا، دکھ پانا

تَعَلُّم

پڑھائی، علم سیکھنا

تالْمُودی

تالمود (رک) سے منسوب.

تالْمُود

یہودیوں کی وہ کتاب جس میں ان کے شرعی احکام و آداب درج ہیں، یہ کتاب ان تعلیمات کا مجموعہ ہے جو علمائے یہود نے توریت سے مستنبط کرکے اس کی شرح میں مرتب کی ہیں ، اس کتاب کے دو حصے ہیں جو تلمود اور شلیم ، و ' تلمود بابل ، کے نام سے موسوم ہیں.

تال مال

disturbed, distracted

تال مَکھانا

ایک قسم کی بیج

تال مِیْل

میل جول، راہ و رسم

تالْ مُولی

ایک پودا ، لاط : Curcuhgieor chiodes

تال مارْنا

(مرغ بازی) مرغ کا حریف کے مقابلے میں آتے وقت یا مستی کی حالت میں بازؤں کا پھلا کر لٹکانا.

تال میل کھانا

تال کا سر کے ساتھ مل جانا ؛ باہم اتفاق ہونا ؛ اتحاد ہونا ، میل جول ہونا ؛ مناسب ہونا ، موزوں ہونا.

تال مار کر اُڑنا

پھڑ پھڑا کر ہوا میں بلند ہونا

تَعْلِیم و تَعَلُّم

پڑھنا پڑھانا، سیکھنا سکھانا، درس و تدریس .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَاَلُّم کے معانیدیکھیے

تَاَلُّم

ta.allumतअल्लुम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ألَمَ

  • Roman
  • Urdu

تَاَلُّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • افسوس کرنا، رنج کرنا، غمگین ہونا، دکھ پانا

Urdu meaning of ta.allum

  • Roman
  • Urdu

  • afsos karnaa, ranj karnaa, Gamgii.n honaa, dukh paana

English meaning of ta.allum

Noun, Masculine

तअल्लुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीड़ित होना, दर्द से दुःखित होना, कष्ट होना, दुःख होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَاَلُّم

افسوس کرنا، رنج کرنا، غمگین ہونا، دکھ پانا

تَعَلُّم

پڑھائی، علم سیکھنا

تالْمُودی

تالمود (رک) سے منسوب.

تالْمُود

یہودیوں کی وہ کتاب جس میں ان کے شرعی احکام و آداب درج ہیں، یہ کتاب ان تعلیمات کا مجموعہ ہے جو علمائے یہود نے توریت سے مستنبط کرکے اس کی شرح میں مرتب کی ہیں ، اس کتاب کے دو حصے ہیں جو تلمود اور شلیم ، و ' تلمود بابل ، کے نام سے موسوم ہیں.

تال مال

disturbed, distracted

تال مَکھانا

ایک قسم کی بیج

تال مِیْل

میل جول، راہ و رسم

تالْ مُولی

ایک پودا ، لاط : Curcuhgieor chiodes

تال مارْنا

(مرغ بازی) مرغ کا حریف کے مقابلے میں آتے وقت یا مستی کی حالت میں بازؤں کا پھلا کر لٹکانا.

تال میل کھانا

تال کا سر کے ساتھ مل جانا ؛ باہم اتفاق ہونا ؛ اتحاد ہونا ، میل جول ہونا ؛ مناسب ہونا ، موزوں ہونا.

تال مار کر اُڑنا

پھڑ پھڑا کر ہوا میں بلند ہونا

تَعْلِیم و تَعَلُّم

پڑھنا پڑھانا، سیکھنا سکھانا، درس و تدریس .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَاَلُّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَاَلُّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone