تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tabernacle" کے متعقلہ نتائج
tabernacle کے لیے اردو الفاظ
tabernacle کے اردو معانی
اسم
- مظلہ
- عارضی جائے اقامت، جیسے خیمہ، جھونپڑی یا چھولداری
- جائے رہایش
- اسرائیلیوں کا شامیانہ جسے وہ اپنی صحرا نوردی کے دوران جنگلوں میں معبد کے طور پر استعمال کرتے تھے
- کوئی جگہ یا عبادت گاہ، خصوصاً جو کثیر لوگوں کے لیے بنائی گئی ہو
- طاق یا زاویہ، تصویر یا بت رکھنے کے لیے
- (سابقاً) جسم انسانی، جیسے روح کا عارضی مسکن
- (کلیسیات) وہ برتن جس میں متبرک روٹی رکھی جائے
- تبرکات کا صندوق
- خانۂ عشائے ربانی
- دیول
- مندر
- چھجے دار طاق
- معبد
- جسم انسانی
- (جہاز رانی) مستول کا خانہ یا چول
tabernacle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मिज़ल्ला
- आरिज़ी जाये इक़ामत, जैसे ख़ेमा, झोंपड़ी या छौलदारी
- जाये रहाएश
- ईसराईलीयों का शामियाना जिसे वो अपनी सहरा नूरदी के दौरान जंगलों में माबद के तौर पर इस्तिमाल करते थे
- कोई जगह या इबादतगाह, ख़ुसूसन जो कसीर लोगों के लिए बनाई गई हो
- ताक़ या ज़ावीया, तस्वीर या बुत रखने के लिए
- (साबक़न) जिस्म इंसानी, जैसे रूह का आरिज़ी मस्कन
- (कलीसयात) वो बर्तन जिस में मुतबर्रिक रोटी रखी जाये
- तबर्रुकात का संदूक़
- ख़ाना-ए-अशाए रब्बानी
- दयोल
- मंदिर
- छज्जेदार ताक़
- माबद
- जिस्म इंसानी
- (जहाज़रानी) मस्तूल का ख़ाना या चूल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tabernacle)
tabernacle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔