تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیلَک" کے متعقلہ نتائج

تَیلَک

تیل نکالنے یا بنانے والا، تیلی

تِیلَک

تلک، ماتھے کا ٹیکہ

تِیلْکھا

ایک قسم کی چڑیا، تیلہن

تَیل کَش

کسی گہرے برتن میں سے تیل کھین٘چنے کا آلہ.

تیل کار

تیل بنانے والا ، تیلی.

تَیل کَرنا

تیل لگانا ، تیل ملنا ، تیل میں تر کرنا.

تیل کی کان

(لفظاً) تیل کا ذخیرہ ، (رک) تیل کا کن٘واں.

تیل کِھنچْنا

تیل کھینچنا (رک) کا لازم.

تیل کَم ہونا

اثر میں کمی واقع ہونا ، قوت و صلاحیت گھٹنا.

تیل کی بُوند

۔تیل کا قطرہ۔

تیل کا کنواں

وہ خاص طریقے سے کھودے ہوئے گہرے گڑھے جن سے پٹرول اور تیل نکالا جاتا ہے

تیل کِھینچْنا

کسی چیز کا کولھو میں پیل کر یا کسی اور طریقے سے تیل نکالنا.

تیل کا کُپّا

تیل رکھنے کا بڑا ظرف ، (مجازاً) بہت موٹا آدمی.

تَیل کا تَلْچَھٹ

تیل کے نیچے تہ نشیں ہونے والا مادہ.

تَیل کَڑکَڑانا

کھانے میں استعمال ہونے والے تیل کی بو اڑانے کے لیے اس کو اتنا گرم کرنا کہ پکنے لگے.

تیل کو پھاڑْنا

تیل صاف کرنا ، تیل کے اجزا الگ الگ کرنا.

تیل کے کُوںْیں کھودْنا

زمین سے نکلنے والا وہ سیال مادہ جس کو صاف کر کے پیٹرول اور دوسری اشیاء حاصل کی جاتی ہیں اس کی تلاش کے لیے ان جگہوں پر گڑھے کھودنا جہاں ماہرین کے اندازے کے مطابق پیٹرول ملنے کی امید ہو.

تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے

دھوکا دیتا ہے، وعدہ کر کے پورا نہیں کرتا، امید تو بہت دینا لیکن کچھ نہ کرنا

پِنْڈ تَیلَک

لوبان نیز عود اور دوسرے بخورات

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیلَک کے معانیدیکھیے

تَیلَک

tailakतैलक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: تیلی

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

تَیلَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیل نکالنے یا بنانے والا، تیلی

Urdu meaning of tailak

  • Roman
  • Urdu

  • tel nikaalne ya banaane vaala, tiilii

English meaning of tailak

Noun, Masculine

  • oil manufacturer, oilman

तैलक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेल-संबंधी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَیلَک

تیل نکالنے یا بنانے والا، تیلی

تِیلَک

تلک، ماتھے کا ٹیکہ

تِیلْکھا

ایک قسم کی چڑیا، تیلہن

تَیل کَش

کسی گہرے برتن میں سے تیل کھین٘چنے کا آلہ.

تیل کار

تیل بنانے والا ، تیلی.

تَیل کَرنا

تیل لگانا ، تیل ملنا ، تیل میں تر کرنا.

تیل کی کان

(لفظاً) تیل کا ذخیرہ ، (رک) تیل کا کن٘واں.

تیل کِھنچْنا

تیل کھینچنا (رک) کا لازم.

تیل کَم ہونا

اثر میں کمی واقع ہونا ، قوت و صلاحیت گھٹنا.

تیل کی بُوند

۔تیل کا قطرہ۔

تیل کا کنواں

وہ خاص طریقے سے کھودے ہوئے گہرے گڑھے جن سے پٹرول اور تیل نکالا جاتا ہے

تیل کِھینچْنا

کسی چیز کا کولھو میں پیل کر یا کسی اور طریقے سے تیل نکالنا.

تیل کا کُپّا

تیل رکھنے کا بڑا ظرف ، (مجازاً) بہت موٹا آدمی.

تَیل کا تَلْچَھٹ

تیل کے نیچے تہ نشیں ہونے والا مادہ.

تَیل کَڑکَڑانا

کھانے میں استعمال ہونے والے تیل کی بو اڑانے کے لیے اس کو اتنا گرم کرنا کہ پکنے لگے.

تیل کو پھاڑْنا

تیل صاف کرنا ، تیل کے اجزا الگ الگ کرنا.

تیل کے کُوںْیں کھودْنا

زمین سے نکلنے والا وہ سیال مادہ جس کو صاف کر کے پیٹرول اور دوسری اشیاء حاصل کی جاتی ہیں اس کی تلاش کے لیے ان جگہوں پر گڑھے کھودنا جہاں ماہرین کے اندازے کے مطابق پیٹرول ملنے کی امید ہو.

تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے

دھوکا دیتا ہے، وعدہ کر کے پورا نہیں کرتا، امید تو بہت دینا لیکن کچھ نہ کرنا

پِنْڈ تَیلَک

لوبان نیز عود اور دوسرے بخورات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone