تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"take-up" کے متعقلہ نتائج
take-up کے لیے اردو الفاظ
take-up کے اردو معانی
اسم
- اوپر اُٹھانا
- اٹھا لینا
- جہاں کسی نے چھوڑا تھا وہیں سے شروع کرنا
- دوبارہ آغاز کرنا
- مصروف ہونا، منہمک ہونا یا مشغول ہونا
- اپنے آپ کو مورد الزام ٹھہرانا، جیسے جھگڑے میں
- کسی مسئلے کا آغاز کرنا یا اُس پر بحث کرنا
- کوئی پیشہ اختیار کرنا
- قرض یا رہن کی رقم کا یا اسی طرح کی ادائیگی کرنا
- اختیاری بدل کے طور پر قبول کرنا
- جکڑنا یا مختصر کرنا
- تنقید کرنا
take-up के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ऊपर उठाना
- उठा लेना
- जहां किसी ने छोड़ा था वहीं से शुरू करना
- दुबारा आग़ाज़ करना
- मसरूफ़ होना, मुनहमिक होना या मशग़ूल होना
- अपने आप को मौरिद इल्ज़ाम ठहराना, जैसे झगड़े में
- किसी मसले का आग़ाज़ करना या इस पर बेहस करना
- कोई पेशा इख़तियार करना
- क़र्ज़ या रहन की रक़म का या इसी तरह की अदायगी करना
- इख़तियारी बदल के तौर पर क़बूल करना
- जकड़ना या मुख़्तसर करना
- तन्क़ीद करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَک پوش
پٹاپٹی کا پردہ ، آرائش و نمائش کا خوش رن٘گ و خوش وضع پردہ جو کمروں کے دروازوں پر نگاہ کی اوٹ اور خوش نمائی کے لئےلٹکایا جائے
طاق پَر بِٹھانا
پرے بٹھانا ؛ نیچا دکھانا ؛ حقیر بنا دینا ؛ معطل کر دینا ، بیکار بنا دینا ؛ ایس اکر دینا کہ نہ کچھ بول سکے نہ ہل سکے.
توڑ پھوڑ ، توڑ تاڑ
۔مونث۔ ۱۔شکستگی۔ ٹوٹ پھوٹ۔ تم نے مکان میں بہت کچھ توڑ پھوڑ کی۔ ۲۔نیست نابود کرنا۔ پائمالی۔ خرابی۔ وبرائی۔ ۳۔سازش۔ اغوا۔ گواہوں کی توڑ پھوڑ میں بہت خرچ ہوا۔
تڑ پڑ
۔کسی کے جواب میں بغیر توقُّف کیے کچھ کہنا۔۲۔(عو) جلد جلد۔ بڑے دونوں بچّے تڑپڑگئے گزرے۔ یہ حادثے تڑپڑ ہوئے۔
تاڑ پَھل
تاڑ کا پھل جو ناریل کے برابر سخت اور سیاہ ہوتا ہے ، اس کا مغز کھایا جاتا ہے (کچا پھل کاٹ کر مغز نکالا جاتا ہے جو شاداب شیریں اور فالودے کی طرح منجمد ہوتا ہے)، اس کے استعمال سے بدن کو غذائیت پہن٘چتی ہے) ، ترکل ، تاڑ گولا۔
طاق پَر بَیٹھا اُلُّو بَھر بَھر مانگے چُلُّو
اس کمینے کے متعلق کہتے ہیں جو اپنے سے بہتر آدمیوں پر حکم چلائے
طاق پَر بَیٹھا اُلُّو مان٘گے بَھر بَھر چُلُّو
اس کمینے کے متعلق کہتے ہیں جو اپنے سے بہتر آدمیوں پر حکم چلائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (take-up)
take-up
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔