تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْکِیبی" کے متعقلہ نتائج

تَرْکِیبی

ملا ہوا، اجزا سے ترتیب دیا ہوا، مرکب

تَرْکِیبی اَجْزا

کسی مرکب شے کے حصے ، وہ اجزا جن سے کوئی چیز بنی ہو.

تَرْکِیبْیَہ

(سیاست مدن) مختلف عناصر کو شامل کر کے بنی ہوئی.

مَعْمُولِ تَرْکِیبی

(شاعری) دو لفظوں کو مرکب کر کے کسی لفظ مفرد کے ساتھ قافیہ بنائیں ، چاہے اس میں نصف ردیف ہو اور نصف قافیہ

ضِیا تَرْکِیبی

ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرکے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، اس عمل سے درخت کاربن کی تحصیل روشنی میں کرتے ہیں، ضیا تالیف، نوری تالیف، نوری بیزی

یَک تَرْکِیبی

ایک ترکیب کا ہونا ؛ (بناتیات) پودوں کے ساخت یا بناوٹ میں یکساں ہونے کی حالت ، مماثلت.

جُزْوِ تَرْکِیبی

ان حصوں میں سے ایک حصہ جن سے کوئی شے مرکب ہو

ہَیئَتِ تَرکِیبی

کسی شئے کی ترکیب اجزا و اعضا ، اجزاء یا عناصر جن سے مل کر مکمل ساخت بنتی ہے ۔

عَناصِرِ تَرْکِیبِی

وہ اجز جن سے کوئی چیز مرکب ہو

اَجْزائے تَرکِیبی

essential ingredients, constituent parts, components

بازی تَرکِیبی

ہم مناسبتی ، یکساں عناصر پر مشتمل ، جو وزن اور سالماتی ساخت کے لحاظ سے یکساں تناسب کے حامل ہوں ۔

نِظامِ تَرکِیبی

وہ اجزا جن سے کوئی چیز بنی ہو

نَحْوِ تَرکِیبی

علم نحو کی ایک ترتیب جس میں ترکیب کلمات معلوم کیے جاتے ہیں تاکہ کلام کے معنی درستی سے سمجھ لیے جائیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکِیبی کے معانیدیکھیے

تَرْکِیبی

tarkiibiiतरकीबी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

تَرْکِیبی کے اردو معانی

صفت

  • ملا ہوا، اجزا سے ترتیب دیا ہوا، مرکب
  • بناوٹ سے متعلق، ساخت کا
  • بناوٹی، مصنوعی
  • چالاک، مکار
  • کیمیاوی طریق سے بنا ہوا

Urdu meaning of tarkiibii

  • Roman
  • Urdu

  • mila hu.a, ajaza se tartiib diyaa hu.a, murkkab
  • banaavaT se mutaalliq, saaKhat ka
  • banaavaTii, masnuu.ii
  • chaalaak, makkaar
  • kiimiyaavii tariiq se banaa hu.a

English meaning of tarkiibii

Adjective

  • composed, compounded, mixed
  • related to formula

تَرْکِیبی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرْکِیبی

ملا ہوا، اجزا سے ترتیب دیا ہوا، مرکب

تَرْکِیبی اَجْزا

کسی مرکب شے کے حصے ، وہ اجزا جن سے کوئی چیز بنی ہو.

تَرْکِیبْیَہ

(سیاست مدن) مختلف عناصر کو شامل کر کے بنی ہوئی.

مَعْمُولِ تَرْکِیبی

(شاعری) دو لفظوں کو مرکب کر کے کسی لفظ مفرد کے ساتھ قافیہ بنائیں ، چاہے اس میں نصف ردیف ہو اور نصف قافیہ

ضِیا تَرْکِیبی

ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرکے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، اس عمل سے درخت کاربن کی تحصیل روشنی میں کرتے ہیں، ضیا تالیف، نوری تالیف، نوری بیزی

یَک تَرْکِیبی

ایک ترکیب کا ہونا ؛ (بناتیات) پودوں کے ساخت یا بناوٹ میں یکساں ہونے کی حالت ، مماثلت.

جُزْوِ تَرْکِیبی

ان حصوں میں سے ایک حصہ جن سے کوئی شے مرکب ہو

ہَیئَتِ تَرکِیبی

کسی شئے کی ترکیب اجزا و اعضا ، اجزاء یا عناصر جن سے مل کر مکمل ساخت بنتی ہے ۔

عَناصِرِ تَرْکِیبِی

وہ اجز جن سے کوئی چیز مرکب ہو

اَجْزائے تَرکِیبی

essential ingredients, constituent parts, components

بازی تَرکِیبی

ہم مناسبتی ، یکساں عناصر پر مشتمل ، جو وزن اور سالماتی ساخت کے لحاظ سے یکساں تناسب کے حامل ہوں ۔

نِظامِ تَرکِیبی

وہ اجزا جن سے کوئی چیز بنی ہو

نَحْوِ تَرکِیبی

علم نحو کی ایک ترتیب جس میں ترکیب کلمات معلوم کیے جاتے ہیں تاکہ کلام کے معنی درستی سے سمجھ لیے جائیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْکِیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْکِیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone