تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tax" کے متعقلہ نتائج
tax کے لیے اردو الفاظ
tax کے اردو معانی
- محصول
- ٹیکس جو حکومت کی طرف سے عوامی اخراجات پورا کرنے کی خاطر اراضی، رعایا یا تجارتی سودوں پر لگایا جاتا ہے
- اسی قسم کا محصول جو کسی تنظیم کے اراکین پر عائد کیا جائے
- بوجھ
- گراں بار یا بڑا مطالبہ
- لگان
- بار
- ذمہ داری
- جرمانہ
- تاوان
- سخت محنت
- زور
- دباؤ
tax के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- महसूल
- टैक्स जो हुकूमत की तरफ़ से अवामी अख़राजात पूरा करने की ख़ातिर अराज़ी, रियाया या तिजारती सौदों पर लगाया जाता है
- इसी किस्म का महसूल जो किसी तंज़ीम के अराकीन पर आइद किया जाये
- बोझ
- गिरांबार या बड़ा मुतालिबा
- लगान
- बार
- ज़िम्मेदारी
- जुर्माना
- तावान
- सख़्त मेहनत
- ज़ोर
- दबाओ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹِکْس مُتَناسِب
(معاشیات) ٹکس اور ملک یا آمدنی کے مابین ایک عام نسبت قرار دی جائے مثلاً کچھ فیصدی سالانہ اس کو اصطلاحاً ٹکس متناسب کہتے ہیں
taxidermy
مردہ جانوروں کی کھال میں بُھس وغیرہ بھر کر سجانے کے لیے تیار کرنے کا ہنر، تصبیر ، پو ست انبازی ۔.
value added tax
افزودہ قیمت پر ٹیکس ، پیداوار کے ہر مرحلے پر کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہونے کی رو سے لگایا جانے والا ٹیکس۔.
window tax
تواریخ: برط کھڑکی محصول، کھڑکیوں یا اسی طرح کے روزنوں پر محصول (جو ۱۸۵۱ء میں منسوخ کردیا گیا) ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tax)
tax
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔