تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"template" کے متعقلہ نتائج
template کے لیے اردو الفاظ
template کے اردو معانی
- داسہ
- شکلہ
- چوڑا سا پتلا تختہ یا لوہے کی چادر کا ٹکڑا جس کا کنارہ خاص شکل کا بنایا جاتا ہے تاکہ اس کے نمونے کے مطابق چیزیں تراشی جا سکیں
- (فن تعمیر) لکڑی یا پھر کے ٹکڑے کا سہارا جو دیوار کا وزن تقسیم کرنے کی غرض سے شہتیر کے نیچے لگا دیتے ہیں
- (جہاز سازی) جہاز کے پیندے کو سہارا دینے والے بلاک میں لگائی جانے والی پچر
template के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दासा
- शुक्ला
- चौड़ा सा पुतला तख़्ता या लोहे की चादर का टुकड़ा जिस का किनारा ख़ास शक्ल का बनाया जाता है ताकि इस के नमूने के मुताबिक़ चीज़ें तराशी जा सकीं
- (फ़न तामीर) लक्कड़ी या फिर के टुकड़े का सहारा जो दीवार का वज़न तक़सीम करने की ग़रज़ से शहतीर के नीचे लगा देते हैं
- (जहाज़ साज़ी) जहाज़ के पेंदे को सहारा देने वाले बलॉक में लगाई जाने वाली पचर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (template)
template
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔