تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"terrace" کے متعقلہ نتائج
terrace کے لیے اردو الفاظ
terrace کے اردو معانی
- چبوترا
- مہتابی
- ارض مرتفع
- اونچی کھلی ہوئی ہموار جگہ جس کا سامنے کا حصہ عمودی یا ڈھلواں ہو یا کناروں پر جنگلا بنایا گیا ہو
- عمودی یا آڑی ترچھی سطحوں کا سلسلہ جو ایک دوسری پر اٹھائی گئی ہوں
- ایسی سطح کی قدرتی بناوٹ
- شرفہ
- کھلی جگہ
- بالکنی
- کھلا اور عام طور پر فرش کیا ہوا حصہ جو گھر یا عمارت سے متصل ہو
- بالائی انگنائی
- بالا خانہ، بر آمدہ
- سمندر، جھیل یا دریا کے ساتھ ساتھ ساحل مرتفع
- بہت سی فرشی گلیوں میں بغیر فرش کے زمین کا ٹکڑا یا کوچہ جس میں کچھ حصہ زمین پر فرش نہ ہو
- مکانوں کی قطار جو ڈھلان پر یا اس کے ساتھ ساتھ واقع ہوں یا کوچہ جس میں ایسے مکانوں کی قطار یا قطاریں ہوں
- مکان کی مسطح چھت خاص طور پر مشرقی یا سپینی انداز سے بنے ہوئے مکان کی
terrace के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चबूतरा
- महताबी
- अर्ज़ मुर्तफ़े
- ऊंची खुली हुई हमवार जगह जिस का सामने का हिस्सा अमूदी या ढलवां हो या किनारों पर जंगला बनाया गया हो
- अमूदी या आड़ी तिरछी सतहों का सिलसिला जो एक दूसरी पर उठाई गई हूँ
- ऐसी सतह की क़ुदरती बनावट
- शरिफा
- खुली जगह
- बालकनी
- खुला और आम तौर पर फ़र्श क्या हुआ हिस्सा जो घर या इमारत से मुत्तसिल हो
- बालाई अंगनाई
- बाला-ए-ख़ाना, बर आमदा
- समुंद्र, झील या दरिया के साथ साथ साहिल मुर्तफ़े
- बहुत सी फ़र्शी गलीयों में बगै़र फ़र्श के ज़मीन का टुकड़ा या कूचा जिस में कुछ हिस्सा ज़मीन पर फ़र्श ना हो
- मकानों की क़तार जो ढलान पर या इस के साथ साथ वाक़्य हूँ या कूचा जिस में ऐसे मकानों की क़तार या क़तारें हूँ
- मकान की मुसत्तह छत खासतौर पर मशरिक़ी या स्पेनी अंदाज़ से बने हुए मकान की
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (terrace)
terrace
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔