Search results
Saved words
Showing results for "terror"
Urdu words for terror
terror के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हव्वा
- दहश्त
- हो्वल
- बला
- शदीद, फ़ौरी ग़लबा पाने वाला ख़ौफ़ या दहश्त या उस की कोई मिसाल
- सख़्त डर का बाइस
- दहश्त अंगेज़ी या हैबत जो डराने धमकाने के लिए पैदा की जाये
- ख़ौफ़ और दहश्त का ज़माना या प्रोग्राम जो सयासी दुश्मनों या दहश्त पसंदों की तरफ़ से पैदा शूदा हो
- (बोल चाल) कोई चीज़ या शख़्स जो खासतौर का पर ख़ौफ़नाक या नाख़ुशगवार हो
- तकलीफ़ दो
- वबाल-ए-जान
terror کے اردو معانی
- ہوّا
- دہشت
- ہوّل
- بلا
- شدید، فوری غلبہ پانے والا خوف یا دہشت یا اس کی کوئی مثال
- سخت ڈر کا باعث
- دہشت انگیزی یا ہیبت جو ڈرانے دھمکانے کے لیے پیدا کی جائے
- خوف اور دہشت کا زمانہ یا پروگرام جو سیاسی دشمنوں یا دہشت پسندوں کی طرف سے پیدا شدہ ہو
- (بول چال) کوئی چیز یا شخص جو خاص طور کا پر خوفناک یا ناخوشگوار ہو
- تکلیف دو
- وبالِ جان
Related searched words
terrier
(الف) کئی نسلوں میں سے کسی کا چھوٹا کتا جس سے ابتداً لومڑیوں کو بھٹ سے نکالنے کا کام لیا جاتا تھا (ب) ان میں سے کوئی شکاری نسل ۔.
taraddudii-zamiin
زمین کی اقسام میں سے ایک قسم جس میں ایک فصل خریف کی اور ایک فصل ربیع کی ادل بدل کر زیر کاشت لائی جائے، مستقل زیر کاشت آراضی، آراضی جس میں ایک فصل میں گیہوں چاول وغیرہ کی کاشت ہو اور دوسری میں دیگر اجناس کی.
taaraaraaraa
گانے کی الاپ ، گانا شروع کرنے سے پہلے دھن موزوں کرنے کے لیے گلے سے آواز نکالی جاتی ہے .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (terror)
terror
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone