تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تھان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تھان کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
تھان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جانور باندھنے کی مستقل جگہ، اصطبل، آخور
- وہ جگہ جہاں گھوڑے وغیرہ کے لیے گھاس یا دانہ رکھا جاتا ہے نیز وہ برتن جس میں دانہ گھاس کھلایا جائے
- وہ گھاس جو گھوڑے کے نیچے بچھا دیتے ہیں
- (ہندو) وہ جگہ مٹی کا ڈھیر درخت یا قبر وغیرہ جسے لوگ متبرک سمجھ کر اس پر نذرانہ نیاز چڑھاتے ہیں
- (مقررہ ناپ کا) تہ کیا ہوا کپڑا گوٹا یا چمڑا وغیرہ
- پگڑی پٹکے سوزنی یا چادر گہنے وغیرہ کے ساتھ بطور عدد معیت
- جوتے کا جوڑا
- نسل، کھیت
- مقام، جگہ، قیام گاہ
- موقع، وقت (قدیم)
- عدد، (کسی عمل یا فعل کی) باری، دفعہ
- (بازاری) عضو تناسل و خصیہ
شعر
مانوس روشنی ہوئی میرے مکان سے
وہ جسم جب نکل گیا ریشم کے تھان سے
Urdu meaning of thaan
- Roman
- Urdu
- jaanvar baandhne kii mustaqil jagah, astabal, aaKhuur
- vo jagah jahaa.n gho.De vaGaira ke li.e ghaas ya daana rakhaa jaataa hai niiz vo bartan jis me.n daana ghaas khilaayaa jaaye
- vo ghaas jo gho.De ke niiche bichhaa dete hai.n
- (hinduu) vo jagah miTTii ka Dher daraKht ya qabr vaGaira jise log mutabarrik samajh kar is par nazraanaa nayaaz cha.Dhaate hai.n
- (muqarrara naap ka) taa kyaa hu.a kap.Daa goTaa ya cham.Daa vaGaira
- pag.Dii paTke sozanii ya chaadar gahne vaGaira ke saath bataur adad mayyat
- juute ka jo.Da
- nasal, khet
- muqaam, jagah, qiyaamagaah
- mauqaa, vaqt (qadiim
- adad, (kisii amal ya pheal kii) baarii, dafaa
- (baazaarii) uzuu tanaasul-o-Khusiyaa
English meaning of thaan
Noun, Masculine
- stall for cattle or horse
- a bolt or roll of cloth or lace
- a place to stay
- site, abode
- breed, stock
- time
- (derogatory) penis
थान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जगह। स्थान। जैसे-(क) काली या भैरव का थान। (ख) बड़ी भाभी माँ के थान होती है।
- ठहरने या रहने की जगह।
- जगह
- निवास स्थान; डेरा
- पशुओं जैसे- घोड़ों आदि को बाँधकर रखने का स्थान
- कपड़े का एक लंबा टुकड़ा जो लकड़ी के लट्ठे में लपेटा होता है।
تھان سے متعلق کہاوتیں
تھان کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تھان ہے تھان
گھوڑا تھان پر کھڑا سو رہا ہے اور یکایک خاص طورپر ہنھنایا ایسے موقع پر سائیس تھان ہے تھان کہہ دیا کرتا ہے۔ مطلب یہ ہوتا ہے کہ گھوڑا جاگ اُٹھے اور بدخوابی سے نجات پائے۔
تھان کی چِٹّھی
وہ کاغذ جو تھان کے اوپر لپٹا یا چپکا ہوتا ہے اور اس میں کارخانے کا نام وغیرہ یا قیمت درج ہوتی ہے ، چت.
تھانَیت
تھانے میں رہنے والا چوکیدار، محافظ زمیندارکی طرف سے مقرر کیا ہوا زمینداری میں اس کا نمائندہ کا شتکار
تھانا
وہ جگہ جہاں ضلع کے کسی مقررہ علاقے کی نگرانی کے لیے تھانے دار اور پولیس کے سپاہی رہتے ہیں، بڑے شہروں یا علاقے کا تھانہ کو توالی کہلاتا ہے
تھانوْلا
وہ گڑھا جو درخت کے چو طرف پانی ک واسطے بنا دیتے ہیں، درختوں کے گرد پانی دینے کا کم گہرا گڈھا، تھانولا، تھملا، تھالا
تھانگی
وہ شخص جو چوروں اور اوباشوں کا شریک اور راز دار بن کر ان کی مدد کرے اور چوری کے مال میں شریک یا حصہ دار ہو
گَئُو تھان
(گلّہ بانی) چراگاہ کو جانے کے لیے قصبے کے گائے بیل کے جمع ہونے کی جگہ جہاں آکر وہ ازخود ٹھیر جاتے اور چرواہے کا انتظار کرتے ہیں.
تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان
ایک میں ہوں اور تین میرے بچے، خدا پر آسرا ہے یعنی خدا ان کی حفاظت کرے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'alam
'अलम
.عَلَم
flag, banner, standard
[ Jitne tazie-dar hain shadde aur alam utha kar baithak-khane talak shewan (mourning) karte hue le jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fareb
फ़रेब
.فَریب
cheating, fraud, deceit, deception
[ Mulzim police ko fareb de kar farar ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashbiih
तश्बीह
.تَشْبِیہ
simile, comparison, likening
[ Khubsurat khwatin ko chand se tashbih di jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qalb
क़ल्ब
.قَلْب
the heart
[ blood pressure ek tarah ka maraz-e-qalb hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tadbiir
तदबीर
.تَدْبِیر
tactic, way out, solution
[ Mas'alon se nipatne ke liye tadabir karni hi padti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haadisa
हादिसा
.حادِثَہ
accident, mishap, disaster, misfortune
[ Police ne hadisa ke zimmadar driver ko giraftar kar liya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taarikiin
तारिकीन
.تارِکِین
sacrificing (persons) sacrificers
[ Africa se farar hone wale tarikin-e-watan mein doctor bhi shamil hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
itmiinaan
इत्मीनान
.اِطْمِینان
confidence, reliance, trust
[ Mushkil halat se ghabrane ki zarurat nahin bas dil mein itminan hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ujlat
'उजलत
.عُجْلَت
haste, hurry, speedy
[ Mumbai ki sadkon par khade ho jaiye yun malum hoga ki har shakhs dauda ja raha hai aur badi ujlat mein hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faraavaanii
फ़रावानी
.فَراوانی
plenty, abundance
[ Kisanon ke paas anaj ki faravani hone par bhi unhen muqavvi ghiza nasib nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (تھان)
تھان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔