تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھَک تھَک" کے متعقلہ نتائج

تھَک تھَک

بہت تر، گیلا، جما ہوا، بستہ، جڑا ہوا، اکٹھا

تُھک تُھک ہونا

فضیحتی یا بے عزتی ہونا.

تُھک تُھکانا

نظرِ بد سے بچنے کے لیے یا کسی بری بیماری کا نام لینے یا سننے پر تھو تھو کرنا

تھک

تھکنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل ؛ تھکن ، تھکاوٹ.

تُھک

رک : تُھوک.

تَھک ہار کے

ہمت ہار کر ، مایوس ہو کر.

ہاتھ تَھک جانا

زیادہ کام کرنے سے ہاتھ کا مضمحل ہو جانا

تَھک ہار کَر

ہمت ہار کر ، مایوس ہو کر.

اَنْ تَھک

نہ تھکنے والا، محنتی، مستعد

تَھک کَر بَیٹْھ رَہنا

جی چھوڑ دینا ، عاجز ہو کر کام چھوڑ دینا.

تَھک کے بَیٹھ رَہنا

۔عاجز ہوکر بیٹھ رہنا۔ ؎

ہاتھ پاؤں تَھک جانا

دست و پا کا شل ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، دم نہ رہنا ؛ ہار جانا ۔

تَھک کر چُور ہو جانا

بہت تھک جانا، بہت تھکا ہوا ہونا

تَھک کے چُور ہو جانا

بہت زیادہ تھک جانا، بہت تھکا ہوا ہونا

بَل تَھک

وہ لکڑی جو پاڑ کی ٹھٹری کی لپک سہارنے کے لیے بطور پشتی وان کے لگائی جاتی ہے

تَھک بَسْت

رک : تھوک / بست.

تُھک بَنْد

ایسا کام جو نا پائدار ہو ، بودا ، تھوک سے جڑا ہو.

تَھک مِٹانا

تھکان دور کرنا

ہاتھ پاؤں تَھک کَر تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَخْتَہ ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں شل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

جُوے میں بَیل بھی تَھک جاتا ہے

محنت کے کام میں مضبوط بھی رہ جاتا ہے

تَھک کَر بَیٹْھنا

جی چھوڑ دینا ، عاجز ہو کر کام چھوڑ دینا.

پاوں تَھک جانا

ہمت ٹوٹ جانا ، ہار جانا.

کان تَھک جانا

سنتے سنتے عاجز ہونا ؛ سنتے سنتے اکتا جانا ؛ کان پک جانا .

جانگَر تَھک جانا

قویٰ کا تھک جانا ، زیادہ عمر ہونے کے باعث اعضا کا کمزور ہو جانا، جسم ٹھنڈا پڑ جانا ، اعضا کا جواب دیدینا

کھانا پِینا تَھک جانا

خوراک کی طرف مائل نہ ہونا ، غذا کی رغبت نہ پیدا ہونا ، کچھ نہ کھایا جانا.

تُھک بَنْد کام کَرنا

تھوک سے جوڑ دینا، نہایت ناپائدار کام بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھَک تھَک کے معانیدیکھیے

تھَک تھَک

thak-thakथक-थक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

محاورہ

مادہ: تھک

  • Roman
  • Urdu

تھَک تھَک کے اردو معانی

صفت

  • ۔(ھ) صفت۔ بہت تر۔
  • بہت تر، گیلا، جما ہوا، بستہ، جڑا ہوا، اکٹھا

Urdu meaning of thak-thak

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) sifat। bahut tar
  • bahut tar, giilaa, jamaa hu.a, basta, ju.Daa hu.a, ikaTThaa

English meaning of thak-thak

Adjective

  • too moist, wet, ingrained, accumulated

थक-थक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत तर, गीला, जमा हुआ, बस्ता, जुड़ा हुआ, इकट्ठा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھَک تھَک

بہت تر، گیلا، جما ہوا، بستہ، جڑا ہوا، اکٹھا

تُھک تُھک ہونا

فضیحتی یا بے عزتی ہونا.

تُھک تُھکانا

نظرِ بد سے بچنے کے لیے یا کسی بری بیماری کا نام لینے یا سننے پر تھو تھو کرنا

تھک

تھکنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل ؛ تھکن ، تھکاوٹ.

تُھک

رک : تُھوک.

تَھک ہار کے

ہمت ہار کر ، مایوس ہو کر.

ہاتھ تَھک جانا

زیادہ کام کرنے سے ہاتھ کا مضمحل ہو جانا

تَھک ہار کَر

ہمت ہار کر ، مایوس ہو کر.

اَنْ تَھک

نہ تھکنے والا، محنتی، مستعد

تَھک کَر بَیٹْھ رَہنا

جی چھوڑ دینا ، عاجز ہو کر کام چھوڑ دینا.

تَھک کے بَیٹھ رَہنا

۔عاجز ہوکر بیٹھ رہنا۔ ؎

ہاتھ پاؤں تَھک جانا

دست و پا کا شل ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، دم نہ رہنا ؛ ہار جانا ۔

تَھک کر چُور ہو جانا

بہت تھک جانا، بہت تھکا ہوا ہونا

تَھک کے چُور ہو جانا

بہت زیادہ تھک جانا، بہت تھکا ہوا ہونا

بَل تَھک

وہ لکڑی جو پاڑ کی ٹھٹری کی لپک سہارنے کے لیے بطور پشتی وان کے لگائی جاتی ہے

تَھک بَسْت

رک : تھوک / بست.

تُھک بَنْد

ایسا کام جو نا پائدار ہو ، بودا ، تھوک سے جڑا ہو.

تَھک مِٹانا

تھکان دور کرنا

ہاتھ پاؤں تَھک کَر تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَخْتَہ ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں شل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

جُوے میں بَیل بھی تَھک جاتا ہے

محنت کے کام میں مضبوط بھی رہ جاتا ہے

تَھک کَر بَیٹْھنا

جی چھوڑ دینا ، عاجز ہو کر کام چھوڑ دینا.

پاوں تَھک جانا

ہمت ٹوٹ جانا ، ہار جانا.

کان تَھک جانا

سنتے سنتے عاجز ہونا ؛ سنتے سنتے اکتا جانا ؛ کان پک جانا .

جانگَر تَھک جانا

قویٰ کا تھک جانا ، زیادہ عمر ہونے کے باعث اعضا کا کمزور ہو جانا، جسم ٹھنڈا پڑ جانا ، اعضا کا جواب دیدینا

کھانا پِینا تَھک جانا

خوراک کی طرف مائل نہ ہونا ، غذا کی رغبت نہ پیدا ہونا ، کچھ نہ کھایا جانا.

تُھک بَنْد کام کَرنا

تھوک سے جوڑ دینا، نہایت ناپائدار کام بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھَک تھَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھَک تھَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone