تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"theory" کے متعقلہ نتائج
theory کے لیے اردو الفاظ
theory کے اردو معانی
- نظریہ
- اصولی مسئلہ
- تھیوری
- بعض اصلی یا فرضی اصولوں کی رُو سے حقائق کی باقاعدہ ترکیب
- کسی مظہر کی فرضیاتی تشریح
- فرضیہ جس کی حیثیت محض نظری ہو لیکن تجربات کے لیے اسے تسلیم کیا جائے
- سائنس اور عمرانی علوم کے عمومی یا مجرد اصولوں کی تشریح جو تجربے سے مشتق ہو
- منصوبہ یا طریقہ جو لائحہ عمل کے طور پر تجویز کیا گیا ہو
- واقعات کی مثالی ترتیب (عام طور پر in کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
- نظریہ، مسئلہ یا عقیدہ جو محض سوچ، خیال، قیاس یا فکر پر مبنی ہو
- امر قیاسی
- (ریاضی) جملہ اصول موضوعہ
- قضایائے کُلّیہ، نظریات مسلمہ اور دیگر اصول وغیرہ جو اسی مضمون سے متعلق ہوں
theory के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नज़रिया
- उसूली मसला
- थियूरी
- बाअज़ असली या फ़र्ज़ी उसूलों की रोओ से हक़ायक़ की बाक़ायदा तरकीब
- किसी मज़हर की फ़र्र ज़्याति तशरीह
- फ़र्र ज़िया जिस की हैसियत महिज़ नज़री हो लेकिन तजुर्बात के लिए उसे तस्लीम किया जाये
- साईंस और इमरानी उलूम के उमूमी या मुजर्रिद उसूलों की तशरीह जो तजुर्बे से मुश्तक़ हो
- मंसूबा या तरीक़ा जो लायेहा-ए-अमल के तौर पर तजवीज़ किया गया हो
- वाक़ियात की मिसाली तर्तीब (आम तौर पर in के साथ इस्तिमाल होता है
- नज़रिया, मसला या अक़ीदा जो महिज़ सोच, ख़्याल, क़ियास या फ़िक्र पर मबनी हो
- अमर क़ियासी
- (रियाज़ी) जुमला उसूल-ए-मौज़ूआ
- क़ज़ायाए कुल्लीह, नज़रियात मुस्लिमा और दीगर उसूल वग़ैरा जो इसी मज़मून से मुताल्लिक़ हूँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wave theory
تواریخ: نظریۂ موج ، یہ نظریہ کہ روشنی ایتھر کے ذریعے موجی حرکت سے آگے بڑھتی ہے جو شعاعیں پھینکنے والے منبع کے سالماتی ارتعاش کا نتیجہ ہوتی ہیں۔.
unified field theory
طبیعیات: نظریۂ متحدہ میدان ، ایک نظریہ جس کے ذریعے تمام میدانی مظاہر (یعنی کشش ثقل اور بر قناطیسیت) کی ایک ہی تشریح کی کوشش کی گئی ہے (قب: FIELD اسم معنی ۹) جبکہ پہلے ان نظریات کو علاحد ہ علاحدہ بیا ن کیا جاتا تھا۔.
set theory
ریاضی: ریاضی کی وہ شاخ جو سیٹوں یا دستوں کے مطالعے سے تعلق رکھتی ہے (ان میں شامل اکائیوں کی نوعیت سے قطع نظر)، نظریۂ دستہ جات۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (theory)
theory
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔