تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"thesis" کے متعقلہ نتائج
thesis کے لیے اردو الفاظ
thesis کے اردو معانی
- مقالہ، خصوصاً وہ جو کسی علمی سند کا امیدوار لکھتا ہے
- دعویٰ، نظریہ یا بیان، تحریری یا تقریری، خصوصاً جو بحث اور ثبوت کے لیے ہو یا جس کا اعتراضات کے خلاف دفاع کیا جائے
- سکول یا کالج کی مشق کے لیے دیا گیا موضوع یا مضمون
- تقریر یا مقاله
- مقدمه
- مسئله
- قول
- مضمون
- قضیہ
- (عروض) جزو خفی
- تقطیع میں پہلے تو مصرع کے تاکیدی رکن کے لیے آتا تھا لیکن بعد میں غیر تاکیدی رکن شمار ہونے لگا
- arsis کی ضد (لفظ کا وہ جزو جس پر آواز کا زور پڑے)
- (موسیقی) نیچی تال
- (منطق) غیر ثابت شدہ نظریہ، خاص طور پر مفروضے کے طور پر استعمال کیا گیا
thesis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मक़ाला, ख़ुसूसन वो जो किसी इलमी सनद का उम्मीदवार लिखता है
- दावा, नज़रिया या ब्यान-ए-तहरीरी या तक़रीरी, ख़ुसूसन जो बेहस और सबूत के लिए हो या जिस का एतराज़ात के ख़िलाफ़ दिफ़ा किया जाये
- स्कूल या कॉलिज की मश्क़ के लिए दिया गया मौज़ू या मज़मून
- तक़रीर या मक़ाले
- मुकदमे
- मसले
- क़ौल
- मज़मून
- क़ज़ीया
- (उरूज़) जुज़ु ख़फ़ी
- तक़ती में पहले तो मिसरा के ताकीदी रुकन के लिए आता था लेकिन बाद में ग़ैर ताकीदी रुकन शुमार होने लगा
- arsis की ज़िद (लफ़्ज़ का वो जुज़ु जिस पर आवाज़ का ज़ोर पड़े
- (मूसीक़ी) नीची ताल
- (मंतिक़) ग़ैर साबित शूदा नज़रिया, खासतौर पर मफ़रुज़े के तौर पर इस्तिमाल किया गया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (thesis)
thesis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔