تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"thing" کے متعقلہ نتائج
thing کے لیے اردو الفاظ
thing کے اردو معانی
- چیز
- شے
- بات
- معاملہ
- امر
- نمونہ
- جو کچھ خیال میں آئے یا خیالی بن سکے خواہ وہ مادی ہو کہ مثالی، جاندار ہو کہ غیر جاندار، اصلی ہو کہ امکانی یا تصوراتی
- جو انفرادی طور پر وجوداً قائم ہو خواہ حقیقت میں یا خیال میں
- ایک علیحدہ اور انفرادی وجود
- کوئی وجود، چیز یا جاندار جو واضح نہ ہو اور نہ ہی جس کی وضاحت کی گئی ہو
- وہ جسے ظاہر کیا گیا ہو یا جس کی نمایندگی کی گئی ہو، لفظ، علامت یا خیال سے ممیز
- کوئی مادی چیز جو زندگی اور حس سے عاری ہو یا غیر جاندار شے
- زندہ رہنے والا انسان یا حیوان (جیسے انسان کے لیے)
- انسان سے منسوب زندہ وجود یا مخلوق
- کوئی چیز جو پوری طرح واضح تو نہ ہو لیکن اکثر و بیشتر اس کا مفہوم سمجھ لیا جائے
- خاص قسم کا مادہ یا مواد
- (قانون) کوئی چیز جو جائیداد کے حق کا موضوع بنے، ملکیت ذاتی یا املاک، جائیداد وغیرہ
- (جمع) کپڑے یا ملبوسات خاص کر عام لباس کے ساتھ گھر سے باہر جاتے ہوئے جو دیگر آرایشی چیزیں استعمال کی جاتی ہیں
- ساز و سامان، برتن اور دیگر کام آنے والے ظروف
- ادب، موسیقی، فن یا اسی نوع کا کوئی فن پارہ
- واقعہ یا معاملہ
- عمل، کام یا کارکردگی
- وقوعہ
- نصب العین یا مدعا، جیسے کسی سرگرمی کا
- خیال، تصور یا بیان
- (بول چال) جنون یا دیوانگی
thing के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चीज़
- शैय
- बात
- मुआमला
- अमर
- नमूना
- जो कुछ ख़्याल में आए या ख़्याली बिन सके ख़ाह वो माद्दी हो कि मिसाली, जानदार हो कि ग़ैर जानदार, असली हो कि इमकानी या तसव्वुराती
- जो इन्फ़िरादी तौर पर वुजू दिन क़ायम हो ख़ाह हक़ीक़त में या ख़्याल में
- एक अलैहदा और इन्फ़िरादी वजूद
- कोई वजूद, चीज़ या जानदार जो वाज़िह ना हो और ना ही जिस की वज़ाहत की गई हो
- वो जिसे ज़ाहिर किया गया हो या जिस की नमाएनदगी की गई हो, लफ़्ज़, अलामत या ख़्याल से मुमय्यज़
- कोई माद्दी चीज़ जो ज़िंदगी और हिस से आरी हो या ग़ैर जानदार शैय
- ज़िंदा रहने वाला इंसान या हैवान (जैसे इंसान के लिए
- इंसान से मंसूब ज़िंदा वजूद या मख़लूक़
- कोई चीज़ जो पूरी तरह वाज़िह तो ना हो लेकिन अक्सर-ओ-बेशतर इस का मफ़हूम समझ लिया जाये
- ख़ास किस्म का माद्दा या मवाद
- (क़ानून) कोई चीज़ जो जायदाद के हक़ का मौज़ू बने, मिल्कियत ज़ाती या इमलाक, जायदाद वग़ैरा
- (जमा) कपड़े या मलबूसात ख़ासकर आम लिबास के साथ घर से बाहर जाते हुए जो दीगर आराएशी चीज़ें इस्तिमाल की जाती हैं
- साज़-ओ-सामान, बर्तन और दीगर काम आने वाले ज़रूफ़
- अदब, मूसीक़ी, फ़न या उसी नौ का कोई फ़न पारा
- वाक़िया या मुआमला
- अमल, काम या कारकर्दगी
- वक़ूआ
- नसब उल-ऐन या मुद्दा, जैसे किसी सरगर्मी का
- ख़्याल, तसव्वुर या बयान
- (बोल चाल) जुनून या दीवानगी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹھینگے کی
ایک ہن٘سی یا طنز کا فقرہ جو بے انتہا بے تکلفی سے کسی کو خطاب کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .
ٹھینگے پَر
یہ فقرہ مخاطب کو بے حقیقت و بے وقعت قرار دے کر اس کی طرف سے بے پروائی و بے توجہی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں
تھانگی
وہ شخص جو چوروں اور اوباشوں کا شریک اور راز دار بن کر ان کی مدد کرے اور چوری کے مال میں شریک یا حصہ دار ہو
ٹھینگُور
بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سرا زمین پر پڑا رہتا ہے اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھاگنے لگے تو یہ ڈنڈا اس کی دونوں اگلی ٹان٘گوں کے بیچ میں اٹک کر آڑا ہو جاتا ہے اور بھا گئے نہیں دیتا
تَہِن گان
ہندو پاک کے جن٘گلات میں پایا جانے والا ایک درخت (جس جی چھال سے وارنش کے اجزا نکلتے ہیں)، مَرِما
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (thing)
thing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔