تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"throat" کے متعقلہ نتائج
throat کے لیے اردو الفاظ
throat کے اردو معانی
- حلق
- گلا
- گلو
- حلقوم
- وہ راستہ جو ناک اور منھ سے پھیپھڑوں اور معدے تک جاتا ہے اور جس میں نرخرا، حلقوم اور گلا شامل ہے
- گردن کا اگلا حصہ
- ٹینٹوا
- کنٹھ
- تنگنا
- نرخرا
- حنجرہ
- بہت سی تنگ نلیوں یا حصوں میں سے کوئی ایک جیسے سوراخ یا پودے کے مسام
- انگیٹھی اور دودکش کے درمیان خم خوردہ چوڑا سا منھ یا ٹینس کھیلنے والے ریکٹ کا ایک حصہ جہاں دستہ بیضوی حصے سے ملتا ہے
throat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हलक़
- गला
- गुलो
- हलक़ूम
- वो रास्ता जो नाक और मुँह से फेफड़ों और मादे तक जाता है और जिस में नरख़रा, हलक़ूम और गला शामिल है
- गर्दन का उगला हिस्सा
- टेंटवा
- कंठ
- तंगना
- नरख़रा
- हंजरा
- बहुत सी तंग नलियों या हिस्सों में से कोई एक जैसे सूराख़ या पौदे के मुसाम
- अँगीठी और दोदकश के दरमयान ख़म ख़ूर्दा चौड़ा सा मुँह या टेनिस खेलने वाले रैकट का एक हिस्सा जहां दस्ता बैज़वी हिस्से से मिलता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (throat)
throat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔