تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"throw" کے متعقلہ نتائج

throw

ڈالْنا

throw off

الگ یا علٰیحدہ ہونا

throw over

ساتھ چھوڑ دینا

throw open

پاپندی اُٹھا دینا

throw in

ڈالْنا

throw-back

پَلْٹا

throw out

خارِج

throw a fit

پُر غَضَب ہو جانا

throw cold water on

کسی کام یا منصوبے پر پانی پھیر دینا

thrown

پھینک

throwaway

لُٹانا

thrower

پھینکنے والا

throwster

بٹیا

thrown down the gauntlet,

ٹَھراوْ

رک : ٹھہراو

free throw

javelin throw

free throw line

thrive

باڑْھنا

ٹَھرْوانا

ٹھہروانا ، ٹہرانا (رک) کا تعدیہ.

ٹِھرْوا

رک : پالا

therewith

اس کے ساتھ

thrave

چوبیس پولی کا گٹھا

thriver

فروع پانے والا

thriving

شاداب

تِہْراوَٹ

تگنا پن.

the devil

ٹِھڑا وَقْت

تِہاری واچی

درخت گرانے کی ایک کلہاڑی جو مدراس میں استعمال کی جاتی ہے.

تَوحِیدی وُجُود

وہ ذات جس کا تعلق توحید سے ہے، ذات واحد.

تَوحِیدِ وُجُودی

(تصّوف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک توحید وجودی علمی دوسری توحید وجودی عملی کشفی توحید وجودی علمی سے مراد یہ ہے کہ سواے ایک ذات اور ایک وجود کے دوسرا وجود نہیں اور یہ وجود عین ذات ہے توحید وجودی عملی کشفی کو توحید حالی بھی کہتے ہیں اس کے تین درجے ہیں اور یہ اہل اللہ پر وارد ہوتی ہے.

throw کے لیے اردو الفاظ

throw

θrəʊ

throw کے اردو معانی

  • پھینکنا
  • اچانک جھٹکے یا بازو سیدھا کر کے ہوا میں کوئی چیز اُچھالنا یا پھینکنا
  • دے مارنا یا اُچھالا دینا
  • ٹھیلنا یا کسی طرح آگے بڑھانا
  • زور سے پھینکنا یا اگلنا جیسے توپ سے میزائل کا فائر
  • روشنی یا سایہ ڈالنا
  • اثر یا اختیار کام میں لانا یا استعمال کرنا
  • اچٹتی نظر ڈالنا
  • کسی جگہ، پوزیشن یا حالت میں جانے یا اُس سے نکلنے کے قابل بنانا مثلاً پھینک کر
  • جلدی جلدی کپڑے پہننا
  • (مشین) بیرم یا لیور کی طرح حرکت کرنا (مشینی پرزوں کو علیحدہ کرنے یا انھیں جوڑنے کے لیے)
  • مشینی پرزوں کا جوڑنا، لگانا، علیحدہ کرنا یا ہٹانا اس طرح کے عمل سے
  • کمہار یا کوزہ گر کے چاک پر مٹی کے برتن بنانا
  • مارنا جیسے گھونسا (انعامی کُشتی میں)
  • کھیلنا جیسے تاش
  • پٹخ دینا، جیسے دنگل میں حریف کو
  • (بول چال) کھیل میں حریف کو جیتنے دینا غیر ضروری طور پر یا پہلے سے طے شدہ اقرار کی صورت میں
  • پھینکنا جیسے پانسہ
  • گرا دینا
  • گھریلو پالتو جانوروں کا بچے دینا
  • دھاگے بٹنا، جیسے کچے ریشم کے
  • (بول چال) پریشان ہونا
  • (عوامی) دعوت دینا یا میزبان بننا

throw के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फेंकना
  • अचानक झटके या बाज़ू सीधा कर के हवा में कोई चीज़ उछालना या फेंकना
  • दे मारना या उछाला देना
  • ठेलना या किसी तरह आगे बढ़ाना
  • ज़ोर से फेंकना या उगलना जैसे तोप से मिज़ाईल का फ़ायर
  • रोशनी या साया डालना
  • असर या इख़तियार काम में लाना या इस्तिमाल करना
  • उचटती नज़र डालना
  • किसी जगह, पोज़ीशन या हालत में जाने या इस से निकलने के काबिल बनाना मसलन फेंक कर
  • जल्दी जल्दी कपड़े पहनना
  • (मशीन) बैरम या लीवर की तरह हरकत करना (मशीनी पुर्ज़ों को अलैहदा करने या उन्हें जोड़ने के लिए
  • मशीनी पुर्ज़ों का जोड़ना, लगाना, अलैहदा करना या हटाना इस तरह के अमल से
  • कुम्हार या कूज़ागर के चाक पर मिट्टी के बर्तन बनाना
  • मारना जैसे घूँसा (इनामी कश्ती में
  • खेलना जैसे ताश
  • पटख़ देना, जैसे दंगल में हरीफ़ को
  • (बोल चाल) खेल में हरीफ़ को जीतने देना ग़ैर ज़रूरी तौर पर या पहले से तयशुदा इक़रार की सूरत में
  • फेंकना जैसे पाँसा
  • गिरा देना
  • घरेलू पालतू जानवरों का बच्चे देना
  • धागे बटना, जैसे कच्चे रेशम के
  • (बोल चाल) परेशान होना
  • (अवामी) दावत देना या मेज़बान बनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

throw

ڈالْنا

throw off

الگ یا علٰیحدہ ہونا

throw over

ساتھ چھوڑ دینا

throw open

پاپندی اُٹھا دینا

throw in

ڈالْنا

throw-back

پَلْٹا

throw out

خارِج

throw a fit

پُر غَضَب ہو جانا

throw cold water on

کسی کام یا منصوبے پر پانی پھیر دینا

thrown

پھینک

throwaway

لُٹانا

thrower

پھینکنے والا

throwster

بٹیا

thrown down the gauntlet,

ٹَھراوْ

رک : ٹھہراو

free throw

javelin throw

free throw line

thrive

باڑْھنا

ٹَھرْوانا

ٹھہروانا ، ٹہرانا (رک) کا تعدیہ.

ٹِھرْوا

رک : پالا

therewith

اس کے ساتھ

thrave

چوبیس پولی کا گٹھا

thriver

فروع پانے والا

thriving

شاداب

تِہْراوَٹ

تگنا پن.

the devil

ٹِھڑا وَقْت

تِہاری واچی

درخت گرانے کی ایک کلہاڑی جو مدراس میں استعمال کی جاتی ہے.

تَوحِیدی وُجُود

وہ ذات جس کا تعلق توحید سے ہے، ذات واحد.

تَوحِیدِ وُجُودی

(تصّوف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک توحید وجودی علمی دوسری توحید وجودی عملی کشفی توحید وجودی علمی سے مراد یہ ہے کہ سواے ایک ذات اور ایک وجود کے دوسرا وجود نہیں اور یہ وجود عین ذات ہے توحید وجودی عملی کشفی کو توحید حالی بھی کہتے ہیں اس کے تین درجے ہیں اور یہ اہل اللہ پر وارد ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (throw)

نام

ای-میل

تبصرہ

throw

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone