تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِلْ تِل" کے متعقلہ نتائج

تِلْ تِل

رک : تل کا تحتی : تل تل ،لمحہ بہ لمحہ ، لمحہ لمحہ.

تِل تِل کا حِساب

رتّی رتّی کا حساب

تُل تُل کے چَلْنا

قدم جما جماکے رکھنا، سن٘بھل سن٘بھل کر چلنا، الھلاکر چلنا.

تِل تِل کا لیکھا

رتی رتی کا حساب، ہر ہر جزو کا حساب ، پورا اور صحیح حساب.

مَہا تَل

زمین کا پانچواں طبقہ، پانچواں پاتال، جس میں ہندوؤں کی روایات کے مطابق ناگ اسردیت وغیرہ رہتے ہیں

تَل

تلے ، نیچے.

تِل

ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد

تِل پَٹّی

رک: تل پپڑی.

تَل سَہارا

(تعمیر) سطح کو ہموار کرنے کے لئے نیچے لگایا جائے والا ٹکڑا.

تُل

ترازو (قدیم)

تل رہے تو تیل نکلے

اصل چیز ہونی چاہیے

سِیس تَل ہونا

رک : سرنِیچا ہونا .

تل گھیرا اوپر سہرا

ایسی شادی پر طنز ہے جس میں لڑکی کو کچھ بھی زیور نہ ملے

تِل بَچّی

نگینے کی شطح کے مرکز سے ملاکر بنائے ہوئے چھوٹے چھوٹے پہل ، تل کڑی.

تِل بُھگّا

کُٹے ہوئے تلوں کی مٹھائی جس میں کھان٘ڈ یا شکر ملی ہوئی ہو

جو تل حَد سے زیادہ ہوا وہ مَسّا ہوا

کوئی چیز جو حد سے بڑھے خراب ہوتی ہے

تِل چاؤلی ڈاڑھی

۔وہ ڈاڑھی جس میں بال آدھے کالے آدھے سفید ہوں۔

تل تِیس پَڑْنا

کھلبلی یا اودھم مچنا، شوروغوغاہونا، افرتفری ہونا پھر تو سارے گھر میں تل تیس پڑتیس پڑجائے گی.

نَظَر تَل نَہ لانا

خاطر میں نہ لانا ، اہمیت نہ دینا ۔

تِل بَھر لَہُو پَہاڑ بَرابَر مُحَبَّت

(عوامی زبان) یگانے کو دوست سے زیادہ درد ہوتا ہے (اُس وقت بولتے ہیں جب اپنا دور کا رشتہ دار دوست سے زیادہ کام آئے)

تِل اوجھل پَہاڑ اوجھل

بے حد آسان ہے، ظاہر میں مشکل فی الحقیقت آسان

تِل اوٹ پَہاڑ اوٹ

بے حد آسان ہے، ظاہر میں مشکل فی الحقیقت آسان

دَہْنی ہَتھیلی کا تِل

(علم قیافہ) سیدھے ہاتھ کا تِل ، جو نیک شگون خیال کیا جاتا ہے.

تِل کی اوجھل پَہاڑ

بے حد آسان ہے، ظاہر میں مشکل فی الحقیقت آسان

آنکھ کا تل سفید ہونا

پتلیاں پھترا جانا

تِل بَھر جَگَہ نَہ ہونا

ذرا سی بھی گنجائش نہ ہونا

ہَتیلی کا تِل ہو جانا

بہت کم ہو جانا ؛ نہ ہونے کے برابر ہونا ۔

کَیسے کالے تِل چاٹے ہیں

اس شخص کے بارے میں کہتے ہیں جس کے بال سِن رسیدگی کے باوجود سفید نہ ہوئے ہوں .

تَل گَھر

تہ خانہ، زمین دوز بنا ہوا گھر ،سطح زمین پر بنی ہوئی عمارت کے نیچے بنی ہوئی عمارت، بھون٘را.

نَظَر تَل

آنکھوں کے سامنے ، نظر میں ، زیر نظر

تُل کَر

آمادہ ہوکر، جم کر،تیار ہو کر.

تِل بَھر

۔ذرا سا۔ خفیف۔ ؎ ؎

یَک تِل

ایک لمحہ نیز فوراً، ذرا سی دیر میں، بالکل، ذرا سا بھی

تَل پَکَڑ

(پارچہ بافی) بنائی کے عمل کے لیےتانےکے دونوں حصوں اوپر تلے حرکت دینے والا بنائی کا ایک آلہ جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا بان٘س کی تیلیوں تارکے ٹکڑوں یا تاگے کی لڑوں سے باریک دوزوں کی باڑ کی شکل میں تیار کیا جاتا ہے، اسکی درز میں تانے کا ایک ایک تار اس طرح سارا جاتا ہے کہ پورادو حصوں میں ہٹ کر اوپر تلے دو دم بن جاتے ہیں اور رچ اوپر نیچے کرنے سے بانے کے دونوں دم بھی باری باری نیچے ہوتے ہیں جن کے درمیان میں ہر حکت کی تبدیلی پربنا لا ڈالا جاتا ہے، رچ، راچھ، گلا، موتی کاٹا، چھوچا، پاوڑی .

تِل پیچ

وہ تل کا پودا جسے پھول اور پھل نہ آئے.

تِلیں تِل

لمحمہ بہ لمحہ ، ہر گھڑی ، تل تل (رک)

نَین تَل

آنکھوں کا تالاب ؛ مراد : آنسوؤں سے بھری ہوئی آنکھیں ۔

تَل چَک

کن٘ویں کی سوت یا سوت کارساؤ جو تہہ پر ہو.

تِل پَنْچ

وہ تل کا پودا جسے پھول اور پھل نہ آئے.

تُل اَرْتَھک

یم معنی لفظ، یکساں معنی رکھنے والا لفظ ، مترادف.

تِل بَھرَنْش

رک: تِل برابر.

تِل کُٹ

تِل بھُگّا، ایک قسم کی مٹھائی جو شکر کی چاشنی میں تل کو کوٹ کر پکانے کے بعد تیار کی جاتی ہے، گجک، تل کا چورن

آنکھوں کے تِل سفید ہونا

پتلیاں پتھرا جانا

تار تل

زیور کا کوئ چوٹا حصہ، چھلا، انگوٹھی

تل اوپر

تلے اوپر، تہ و بالا، اوپر نیچے

دِشْت تَل

نظر کے نِیچے .

تِل دَھرنے کی جَگَہ نَہ ہونا

(a place) to be overcrowded or filled to capacity

تِل دَھرنے کی جَگَہ نَہِیں

۔(عو) بالکل جگہ نہیں۔ ایسا بھر گیا ہے کہ کوئی جگہ خالی نہیں رہی۔ ؎

تِل چور بَجَّر چور

چوری تھوڑی ہو یا بہت پھر بھی چوری ہے، چھوٹی چیزیں چرانے والا پکّا چور ہوتا ہے

تِل چور بَجَّر چور

چوری تھوڑی ہو یا بہت پھر بھی چوری ہے، چھوٹی چیزیں چرانے والا پکّا چور ہوتا ہے

بُھو تَل

کائنات، عالم، دنیا

تَل کَرْنا

(قمار بازی) نیچے دبا لینا، چھپا لینا، غائب کردینا، چُرا لینا

تُل جانا

(لڑائی وغیرہ کا) ہم پلّہ ہونا؛ متوازن ہونا؛ ترازو ہونا.

تِل بَنانا

نظر بد سے بچنے یا زیبائش کے لیے چہرے پر کسی جگہ کا جل یا سرسے سے نشان بنانا ، کاجل کی بندی لگانا.

تِل بَھرا

ایک قسم کا چھوٹا خوبصورت سدا بہادر درخت ، اسکی پیتاں گہرے ہرے رنگ کی اورچمکیلی ہوتی ہیں ہمالہ کے اطراف کثرت سے پایا جاتا ہے.

تَل نَظَرا

(لکھنؤ) وہ شخص جو نیچی نظروں سے دیکھے

تِل لَگانا

۔کاجل کی بِندی لگانا۔ بیشتر نظر بد سے بچنے کے لیے بچوں کے چہرے، رخسار یا ماتھے پر کاجل کا نشان نقطہ کی صورت میں بنا دیتے ہیں۔

تُل پَڑنا

تلنا، آمادہ ہوجانا، کسی کام پر پوری طرح متوجہ یا تیار ہوجانا

کالا تِل

وہ تل جس کا دانہ سیاہ ہو، خال سیاہ، کنجد سیاہ (سفید تل کا نقیص)

تِل بانْدْھنا

تل بندھنا (رک) کا تعدیہ ،سورج کی روشنی شیشے میں سے گرزر کر اکی کرنوں سے روشنی کا ایک نقطہ بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِلْ تِل کے معانیدیکھیے

تِلْ تِل

til-tilतिल-तिल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تِلْ تِل کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک : تل کا تحتی : تل تل ،لمحہ بہ لمحہ ، لمحہ لمحہ.
  • بیچینی ، اضطراب.
  • بار بار.

اسم، مؤنث

  • ہرلمحہ ، پرلحظہ ، ہر گھڑی.
  • تھوڑا تھوڑا، ذرا ذرا، کم کم، آہستہ آہستہ.
  • سب کا سب، بڑی تفصیل کے ساتھ، رتی رتی بھر.

Urdu meaning of til-til

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha til ka tahtii ha til til, lamha bah lamha, lamha lamha
  • bechainii, izatiraab
  • baar baar
  • haralamhaa, par lahza, har gha.Dii
  • tho.Daa tho.Daa, zaraa zaraa, kam-kam, aahista aahista
  • sab ka sab, ba.Dii tafsiil ke saath, rattii rattii bhar

English meaning of til-til

Adverb, Inexhaustible

  • little by little, by degrees

तिल-तिल के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • धीरे-धीरे, शनैः-शनैः
  • पल-पल, लम्हा-लम्हा
  • थोड़ा-थोड़ा
  • बार-बार
  • बेचैनी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आहिस्ता-आहिस्ता, धीरे-धीरे
  • हर पल, हर लम्हा, हर घड़ी
  • थोड़ा -थोड़ा, ज़रा-ज़रा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِلْ تِل

رک : تل کا تحتی : تل تل ،لمحہ بہ لمحہ ، لمحہ لمحہ.

تِل تِل کا حِساب

رتّی رتّی کا حساب

تُل تُل کے چَلْنا

قدم جما جماکے رکھنا، سن٘بھل سن٘بھل کر چلنا، الھلاکر چلنا.

تِل تِل کا لیکھا

رتی رتی کا حساب، ہر ہر جزو کا حساب ، پورا اور صحیح حساب.

مَہا تَل

زمین کا پانچواں طبقہ، پانچواں پاتال، جس میں ہندوؤں کی روایات کے مطابق ناگ اسردیت وغیرہ رہتے ہیں

تَل

تلے ، نیچے.

تِل

ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد

تِل پَٹّی

رک: تل پپڑی.

تَل سَہارا

(تعمیر) سطح کو ہموار کرنے کے لئے نیچے لگایا جائے والا ٹکڑا.

تُل

ترازو (قدیم)

تل رہے تو تیل نکلے

اصل چیز ہونی چاہیے

سِیس تَل ہونا

رک : سرنِیچا ہونا .

تل گھیرا اوپر سہرا

ایسی شادی پر طنز ہے جس میں لڑکی کو کچھ بھی زیور نہ ملے

تِل بَچّی

نگینے کی شطح کے مرکز سے ملاکر بنائے ہوئے چھوٹے چھوٹے پہل ، تل کڑی.

تِل بُھگّا

کُٹے ہوئے تلوں کی مٹھائی جس میں کھان٘ڈ یا شکر ملی ہوئی ہو

جو تل حَد سے زیادہ ہوا وہ مَسّا ہوا

کوئی چیز جو حد سے بڑھے خراب ہوتی ہے

تِل چاؤلی ڈاڑھی

۔وہ ڈاڑھی جس میں بال آدھے کالے آدھے سفید ہوں۔

تل تِیس پَڑْنا

کھلبلی یا اودھم مچنا، شوروغوغاہونا، افرتفری ہونا پھر تو سارے گھر میں تل تیس پڑتیس پڑجائے گی.

نَظَر تَل نَہ لانا

خاطر میں نہ لانا ، اہمیت نہ دینا ۔

تِل بَھر لَہُو پَہاڑ بَرابَر مُحَبَّت

(عوامی زبان) یگانے کو دوست سے زیادہ درد ہوتا ہے (اُس وقت بولتے ہیں جب اپنا دور کا رشتہ دار دوست سے زیادہ کام آئے)

تِل اوجھل پَہاڑ اوجھل

بے حد آسان ہے، ظاہر میں مشکل فی الحقیقت آسان

تِل اوٹ پَہاڑ اوٹ

بے حد آسان ہے، ظاہر میں مشکل فی الحقیقت آسان

دَہْنی ہَتھیلی کا تِل

(علم قیافہ) سیدھے ہاتھ کا تِل ، جو نیک شگون خیال کیا جاتا ہے.

تِل کی اوجھل پَہاڑ

بے حد آسان ہے، ظاہر میں مشکل فی الحقیقت آسان

آنکھ کا تل سفید ہونا

پتلیاں پھترا جانا

تِل بَھر جَگَہ نَہ ہونا

ذرا سی بھی گنجائش نہ ہونا

ہَتیلی کا تِل ہو جانا

بہت کم ہو جانا ؛ نہ ہونے کے برابر ہونا ۔

کَیسے کالے تِل چاٹے ہیں

اس شخص کے بارے میں کہتے ہیں جس کے بال سِن رسیدگی کے باوجود سفید نہ ہوئے ہوں .

تَل گَھر

تہ خانہ، زمین دوز بنا ہوا گھر ،سطح زمین پر بنی ہوئی عمارت کے نیچے بنی ہوئی عمارت، بھون٘را.

نَظَر تَل

آنکھوں کے سامنے ، نظر میں ، زیر نظر

تُل کَر

آمادہ ہوکر، جم کر،تیار ہو کر.

تِل بَھر

۔ذرا سا۔ خفیف۔ ؎ ؎

یَک تِل

ایک لمحہ نیز فوراً، ذرا سی دیر میں، بالکل، ذرا سا بھی

تَل پَکَڑ

(پارچہ بافی) بنائی کے عمل کے لیےتانےکے دونوں حصوں اوپر تلے حرکت دینے والا بنائی کا ایک آلہ جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا بان٘س کی تیلیوں تارکے ٹکڑوں یا تاگے کی لڑوں سے باریک دوزوں کی باڑ کی شکل میں تیار کیا جاتا ہے، اسکی درز میں تانے کا ایک ایک تار اس طرح سارا جاتا ہے کہ پورادو حصوں میں ہٹ کر اوپر تلے دو دم بن جاتے ہیں اور رچ اوپر نیچے کرنے سے بانے کے دونوں دم بھی باری باری نیچے ہوتے ہیں جن کے درمیان میں ہر حکت کی تبدیلی پربنا لا ڈالا جاتا ہے، رچ، راچھ، گلا، موتی کاٹا، چھوچا، پاوڑی .

تِل پیچ

وہ تل کا پودا جسے پھول اور پھل نہ آئے.

تِلیں تِل

لمحمہ بہ لمحہ ، ہر گھڑی ، تل تل (رک)

نَین تَل

آنکھوں کا تالاب ؛ مراد : آنسوؤں سے بھری ہوئی آنکھیں ۔

تَل چَک

کن٘ویں کی سوت یا سوت کارساؤ جو تہہ پر ہو.

تِل پَنْچ

وہ تل کا پودا جسے پھول اور پھل نہ آئے.

تُل اَرْتَھک

یم معنی لفظ، یکساں معنی رکھنے والا لفظ ، مترادف.

تِل بَھرَنْش

رک: تِل برابر.

تِل کُٹ

تِل بھُگّا، ایک قسم کی مٹھائی جو شکر کی چاشنی میں تل کو کوٹ کر پکانے کے بعد تیار کی جاتی ہے، گجک، تل کا چورن

آنکھوں کے تِل سفید ہونا

پتلیاں پتھرا جانا

تار تل

زیور کا کوئ چوٹا حصہ، چھلا، انگوٹھی

تل اوپر

تلے اوپر، تہ و بالا، اوپر نیچے

دِشْت تَل

نظر کے نِیچے .

تِل دَھرنے کی جَگَہ نَہ ہونا

(a place) to be overcrowded or filled to capacity

تِل دَھرنے کی جَگَہ نَہِیں

۔(عو) بالکل جگہ نہیں۔ ایسا بھر گیا ہے کہ کوئی جگہ خالی نہیں رہی۔ ؎

تِل چور بَجَّر چور

چوری تھوڑی ہو یا بہت پھر بھی چوری ہے، چھوٹی چیزیں چرانے والا پکّا چور ہوتا ہے

تِل چور بَجَّر چور

چوری تھوڑی ہو یا بہت پھر بھی چوری ہے، چھوٹی چیزیں چرانے والا پکّا چور ہوتا ہے

بُھو تَل

کائنات، عالم، دنیا

تَل کَرْنا

(قمار بازی) نیچے دبا لینا، چھپا لینا، غائب کردینا، چُرا لینا

تُل جانا

(لڑائی وغیرہ کا) ہم پلّہ ہونا؛ متوازن ہونا؛ ترازو ہونا.

تِل بَنانا

نظر بد سے بچنے یا زیبائش کے لیے چہرے پر کسی جگہ کا جل یا سرسے سے نشان بنانا ، کاجل کی بندی لگانا.

تِل بَھرا

ایک قسم کا چھوٹا خوبصورت سدا بہادر درخت ، اسکی پیتاں گہرے ہرے رنگ کی اورچمکیلی ہوتی ہیں ہمالہ کے اطراف کثرت سے پایا جاتا ہے.

تَل نَظَرا

(لکھنؤ) وہ شخص جو نیچی نظروں سے دیکھے

تِل لَگانا

۔کاجل کی بِندی لگانا۔ بیشتر نظر بد سے بچنے کے لیے بچوں کے چہرے، رخسار یا ماتھے پر کاجل کا نشان نقطہ کی صورت میں بنا دیتے ہیں۔

تُل پَڑنا

تلنا، آمادہ ہوجانا، کسی کام پر پوری طرح متوجہ یا تیار ہوجانا

کالا تِل

وہ تل جس کا دانہ سیاہ ہو، خال سیاہ، کنجد سیاہ (سفید تل کا نقیص)

تِل بانْدْھنا

تل بندھنا (رک) کا تعدیہ ،سورج کی روشنی شیشے میں سے گرزر کر اکی کرنوں سے روشنی کا ایک نقطہ بنانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِلْ تِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِلْ تِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone