تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُل تُل کے چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

تُل تُل کے چَلْنا

قدم جما جماکے رکھنا، سن٘بھل سن٘بھل کر چلنا، الھلاکر چلنا.

کانٹوں میں تُل کے بِکْنا

ترازو کے کانٹے کے عین مطابق تولا جانا ؛ (مجازاً) سونے چاندی کے بھاؤ بکنا ، بہت مہنگا ہونا ، بیش قمیت ہونا ، نہایت گراں ہونا ؛ کسی چیز کی کمال قدر ہونا

آنکھوں کے تِل سفید ہونا

پتلیاں پتھرا جانا

کِس جَنَم کے کالے تِل چابے ہیں

اب تک بال سفید نہیں ہوئے

آنکھوں کے تِل

وہ چھوٹے چھوٹے نقطے جو آنکھوں کی سیاہی میں ہوتے ہیں

نَو مَن تِل کھائے پِھر تِلیر کے تِلیر

اتنا زیادہ کھانے کے بعد بھی دبلے پتلے رہے ؛ اتنی تعلیم حاصل کرنے پر بھی بے وقوف رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُل تُل کے چَلْنا کے معانیدیکھیے

تُل تُل کے چَلْنا

tul-tul ke chalnaaतुल-तुल के चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تُل تُل کے چَلْنا کے اردو معانی

  • قدم جما جماکے رکھنا، سن٘بھل سن٘بھل کر چلنا، الھلاکر چلنا.

Urdu meaning of tul-tul ke chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qadam jamaa jamaake rakhnaa, sambhal sambhal kar chalnaa, alahlaakar chalnaa

तुल-तुल के चलना के हिंदी अर्थ

  • क़दम मज़बूती से रखना, सावधानी से चलना, लहराकर चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُل تُل کے چَلْنا

قدم جما جماکے رکھنا، سن٘بھل سن٘بھل کر چلنا، الھلاکر چلنا.

کانٹوں میں تُل کے بِکْنا

ترازو کے کانٹے کے عین مطابق تولا جانا ؛ (مجازاً) سونے چاندی کے بھاؤ بکنا ، بہت مہنگا ہونا ، بیش قمیت ہونا ، نہایت گراں ہونا ؛ کسی چیز کی کمال قدر ہونا

آنکھوں کے تِل سفید ہونا

پتلیاں پتھرا جانا

کِس جَنَم کے کالے تِل چابے ہیں

اب تک بال سفید نہیں ہوئے

آنکھوں کے تِل

وہ چھوٹے چھوٹے نقطے جو آنکھوں کی سیاہی میں ہوتے ہیں

نَو مَن تِل کھائے پِھر تِلیر کے تِلیر

اتنا زیادہ کھانے کے بعد بھی دبلے پتلے رہے ؛ اتنی تعلیم حاصل کرنے پر بھی بے وقوف رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُل تُل کے چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُل تُل کے چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone