تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِمّا" کے متعقلہ نتائج

ٹِمّا

ٹھگنا، دبلا پتلا، کم رُو، پستہ قد آدمی

ٹِمّا بِھمّا

(عوام) کمینے لوگ، ابرے غیرے.

ٹِماٹو

رک: ٹماٹر.

ٹِماک

(عو) عورتوں کی نمود، کروفر، نخوت، بناؤ سنْگار، ٹھسّا

ٹِماخ

ٹماک

ٹَماٹَر

ایک سبزی جو دنیا کے تقریباً تمام گرم خطوں میں کاشت کی جاتی ہے پودے میں زرد رنْگ کے چھوٹے چھوٹے گول پھول لگتے ہیں اور سرخ یا زرد رنْگ کا پھل آتا ہے اس کی ٹہنیاں نازک ہوتی ہیں اور ٹماٹر کا وزن سہار نہیں سکتیں اس لیے پودے کو سہارا دے کر کھرا رکھنا پڑتا ہے ٹماٹر کا چھلکا نسبتاً سخت ہوتا ہے اور اس میں سے ملایم گودا اور بیج نکلتے ہیں ٹماٹر گوشت سلاد اور سبزیوں میں مستعمل ہے اس سے چٹنی بھی بنتی ہے

ٹِمالِن

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی ہلکے آرائشی سامان بنانے کے کام آتی ہے لاط: Dalbergia Oliveri.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِمّا کے معانیدیکھیے

ٹِمّا

Timmaaटिम्मा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹِمّا کے اردو معانی

صفت

  • ٹھگنا، دبلا پتلا، کم رُو، پستہ قد آدمی

Urdu meaning of Timmaa

  • Roman
  • Urdu

  • Thagnaa, dublaa putlaa, kam ro.o, pastaakad aadamii

English meaning of Timmaa

Adjective

  • man of short stature or lean physique, midget

टिम्मा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटे डील-डौलवाला

ٹِمّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِمّا

ٹھگنا، دبلا پتلا، کم رُو، پستہ قد آدمی

ٹِمّا بِھمّا

(عوام) کمینے لوگ، ابرے غیرے.

ٹِماٹو

رک: ٹماٹر.

ٹِماک

(عو) عورتوں کی نمود، کروفر، نخوت، بناؤ سنْگار، ٹھسّا

ٹِماخ

ٹماک

ٹَماٹَر

ایک سبزی جو دنیا کے تقریباً تمام گرم خطوں میں کاشت کی جاتی ہے پودے میں زرد رنْگ کے چھوٹے چھوٹے گول پھول لگتے ہیں اور سرخ یا زرد رنْگ کا پھل آتا ہے اس کی ٹہنیاں نازک ہوتی ہیں اور ٹماٹر کا وزن سہار نہیں سکتیں اس لیے پودے کو سہارا دے کر کھرا رکھنا پڑتا ہے ٹماٹر کا چھلکا نسبتاً سخت ہوتا ہے اور اس میں سے ملایم گودا اور بیج نکلتے ہیں ٹماٹر گوشت سلاد اور سبزیوں میں مستعمل ہے اس سے چٹنی بھی بنتی ہے

ٹِمالِن

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی ہلکے آرائشی سامان بنانے کے کام آتی ہے لاط: Dalbergia Oliveri.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِمّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِمّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone