تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tinker" کے متعقلہ نتائج
tinker کے لیے اردو الفاظ
tinker کے اردو معانی
- پنجیرا
- ٹھٹھیرا
- گھریلو استعمال میں آنے والے دھات کے برتن، ظروف، دیگچیاں اور دیگر ٹوٹی ہوئی چیزیں جوڑنے والا، خاص کر پھیری والا پنجیرا
- ان سیکھا، بے استاد یا بھدّے طریقے سے مرمت کرنے والا یا کارکن، اناڑی
- سیکھتڑ
- دفع الوقتی کے لیے کئی ایک مشینی کاموں کو معمولی طور پر درست کرنے والا
- ہر کام کو بے ڈھنگے طریقے سے کرنے کا دعویدار۔ نیز :tinkerer
- پھوہڑ پن کا کام یا اس جیسی کوئی مثال
- ایک قسم کی مچھلی خصوصاً چھوٹی ماکریل
tinker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पंजीरा
- ठठेरा
- घरेलू इस्तिमाल में आने वाले धात के बर्तन, ज़रूफ़, देगचीयां और दीगर टूटी हुई चीज़ें जोड़ने वाला, ख़ासकर फेरी वाला पंजीरा
- इन सीखा, बे उस्ताद या भद्दे तरीक़े से मुरम्मत करने वाला या कारकुन, अनाड़ी
- सीखतड़
- दफ़ा-उल-वक़ती के लिए कई एक मशीनी कामों को मामूली तौर पर दरुस्त करने वाला
- हर काम को बे ढंगे तरीक़े से करने का दावेदार। नीज़ :tinkere
- फूहड़पन का काम या उस जैसी कोई मिसाल
- एक किस्म की मछली ख़ुसूसन छोटी माकरील
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَنْقِید
ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرادے، پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جان٘چنا، جانچ
ٹَنْکاری
ایک درخت، جسے بیساکھ جیٹھ میں بوتے ہیں، پتیاں لمبوتری ہوتی ہیں، اس کا پھل حب القلقل سے ملتا ہے، چمک دار کہربا کے رن٘گ کا اور مزے دار ہوتا ہے، دوا کے طورپر مستعمل ہے
ٹنکارنا
جھنکارنا ، کمان کی تان٘ت کھین٘چ کر آواز نکالنا ، چینی یا مٹی کے برتن بجا کر اس کے ثابت ہونے کی جان٘چ کرنا۔
تَنْقِیدی حَقِیقِیَّت
(فلسفہ) وہ حقیقیت جس کا تعلق کسی چیز کے کھوٹے کھرے کے پرکھنے سے متعلق ہو ، تنقیدی سچائی.
تَنْقِیدِ حَیات
زندگی کی اچھائی برائی پر نظر ڈالنا یا بیان کرنا ، زندگی کے احوال کے کوائف کی چھان بین
ٹانکا دَبانا
(رفو گری) رفو کے تاروں کو تانے بانے کے طور پر اس طرح بھرنا کہ طول کے تاروں میں عرض کے تار ڈالتے وقت ایک تار چھوڑ کر بھرا جائے .
ٹانْکی دینا
خربوزے یا تربوز میں سے چھوٹی قاش تراشنا تا کہ اس کو چکھ کر ترشی یا شیرینی کا اندازہ لگایا جا سکے
تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا
ذرا سی بے ترتیبی اور تبدیلی بھی نہ ہونا، نظم و ترتیب میں کوئی فرق نہ آنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tinker)
tinker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔