تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِرّی" کے متعقلہ نتائج

ٹِرّی

مفت کی موٹر یا سواری.

ٹِری

درخت ، پیٹر

ٹَرّی

ٹرّا (رک) کی تانیث.

ٹِری کائِنا

ایک موہوم سا کپڑا جس کا اسکالکس معمولی کدو دانہ کے کپڑے کی طرح سور کے گوشت میں رہتا ہے اور جرمنی امریکہ میں بہت ہوتا ہے اسے طرقنیہ (ٹری کائنا) کہتے ہیں

ٹَرینِن٘گ کالِج

وہ اسکول یا کالج جہاں کسی مخصوص قسم کی تعلیم یا تربیت دی جائے، عموماً فوجیوں کی تعلیم و تربیت کی جگہ.

ٹَرینِن٘گ کِلاس

تربیتی کلاس ، جہاں مخصوص فن کی تعلیم دی جائے.

ٹریلَر

فلم کا وہ منتخب حصہ جو اشتہارات یا نمونے کے طور پر پہلے دکھایا جاتا ہے

ٹَرینِن٘گ اِسْکُول

ٹَرْیا

ایک زیور کا نام جو ہندو عورتیں بازوؤں پر پہنتی ہیں، عموماً جمع (ٹڑیاں) مستعمل ہے.

ٹَریڈ مارْک

۱. نشانِ تجارت، رجسٹری کیئے ہوئے الفاظ یا نشان جو صناع یا تاجر اپنی مصنوعات اور سامان تجارت کے لیے مقرر کرتا ہے.

ٹِرَیم

ٹرام

ٹِرِیپَل

تگنا، تین گناث

ٹِریڈِل

پائدان (خراد، سلائی کی مشین وغیرہ کا)

ٹَرین مارْچ

train march

ٹِرَیک

نشان ، لیکھ

ٹَریڈ یُونِیَن

کسی صنعت کے مزدوروں اورکارکنوں کی انجمن جو اُن کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم کی جاتی ہے، کسانوں کی انجمن

ٹَریجِڈی

دردناک یا المناک واقعہ، شدید حادثہ، حزنیہ ، المیہ، وہ ڈراما جس کا موضوع اور اسلوب بلند ہو اور انجام المناک ہو.

ٹِرَیْموے

رک : ٹرام وے: ۱. لوہے کی پٹری جس پر ٹریم چلتی ہے.

ٹرِیزَری

سرکاری خزانہ

ٹَریسَر

چربہ اتارنے والا، ٹریس کرنے والا، نقشہ نویس

ٹَرَیوَل

سفر، مسافت طے کرنے کا عمل.

ٹِرینْڈ

(کسی فن یا کام میں) تربیت یافتہ، کسی کام کو سیکھا ہوا. مشاق، ماہر ، واقف کار.

ٹِرِیپُولی

ایک بوسیدہ قسم کا پتھر جو بعض مقامات میں بہت نرم ہے مگر بعض جاے نہایت ہی سخت جو کو جِلاکا سلیٹ کہتے ہیں اور مثل کرنڈ کے جِلا دینے کےکام میں آتا ہے.

ٹِرینْدا

تریندا (رک) کا بگاڑ

ٹَرَیفِک جام

سڑک پر شدید مشغولیت یا بھیڑ بھاڑ کے باعث آمدو رفت کا منجمد ہو جانا

ٹَرَیولَر

سفر کرنے والا مسافر، رک : تحتی.

ٹِرْیانا

(کبوتر بازی) پربند کبوتر کا اُڑجانا

ٹَرَیکْٹَر

وہ گاڑی جو زرعی مشینری وغیرہ کو کھینْچنے یا گھسیٹنے کا کام کرے؛ تیل سے چلنے والی وہ پہیے دار مشین جو کھیتی باڑی میں کام آتی ہے.

ٹِریزَرَر

خازن، خزانچی.

ٹَرَیفِک سِگْنَل

چوراہوں پر نصب وہ روشنی جس سے آمد و رفت کھلنے یا بند ہونے کا اشارہ کیا جاتا ہے.

ٹِرْیاگَل

ایک پرندہ جو درختوں کے کچے اور پکے پھل کھاتا ہے.

ٹِرِیپَینَوسوما

رک : ٹرائیپانوسوما.

ٹَرَیفِک کَنْٹَرول

سڑک پر آمد و رفت کی باقاعدگی کا نظام.

ٹَرَیفِک مَینیجَر

ریل او رجہاز وغیرہ کے مال اور مسافروں کی آمد و رفت کے انتظامی محکمہ کا افسر اعلٰے یا سب سے بڑا بااختیار نگراں.

کِرِسْمَس ٹِری

شجر عید ، سرو کی شاخ جسے کمروں میں رکھا جاتا ہے اور اس میں موم بتیاں ، مٹھائی اور تحائف لگا دیے جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِرّی کے معانیدیکھیے

ٹِرّی

Tirriiटिर्री

  • Roman
  • Urdu

ٹِرّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مفت کی موٹر یا سواری.

Urdu meaning of Tirrii

  • Roman
  • Urdu

  • muft kii moTar ya savaarii

टिर्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नि:शुल्क मोटर या सवारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِرّی

مفت کی موٹر یا سواری.

ٹِری

درخت ، پیٹر

ٹَرّی

ٹرّا (رک) کی تانیث.

ٹِری کائِنا

ایک موہوم سا کپڑا جس کا اسکالکس معمولی کدو دانہ کے کپڑے کی طرح سور کے گوشت میں رہتا ہے اور جرمنی امریکہ میں بہت ہوتا ہے اسے طرقنیہ (ٹری کائنا) کہتے ہیں

ٹَرینِن٘گ کالِج

وہ اسکول یا کالج جہاں کسی مخصوص قسم کی تعلیم یا تربیت دی جائے، عموماً فوجیوں کی تعلیم و تربیت کی جگہ.

ٹَرینِن٘گ کِلاس

تربیتی کلاس ، جہاں مخصوص فن کی تعلیم دی جائے.

ٹریلَر

فلم کا وہ منتخب حصہ جو اشتہارات یا نمونے کے طور پر پہلے دکھایا جاتا ہے

ٹَرینِن٘گ اِسْکُول

وہ اسکول یا کالج جہاں کسی مخصوص قسم کی تعلیم یا تربیت دی جائے، عموماً فوجیوں کی تعلیم و تربیت کی جگہ.

ٹَرْیا

ایک زیور کا نام جو ہندو عورتیں بازوؤں پر پہنتی ہیں، عموماً جمع (ٹڑیاں) مستعمل ہے.

ٹَریڈ مارْک

۱. نشانِ تجارت، رجسٹری کیئے ہوئے الفاظ یا نشان جو صناع یا تاجر اپنی مصنوعات اور سامان تجارت کے لیے مقرر کرتا ہے.

ٹِرَیم

ٹرام

ٹِرِیپَل

تگنا، تین گناث

ٹِریڈِل

پائدان (خراد، سلائی کی مشین وغیرہ کا)

ٹَرین مارْچ

train march

ٹِرَیک

نشان ، لیکھ

ٹَریڈ یُونِیَن

کسی صنعت کے مزدوروں اورکارکنوں کی انجمن جو اُن کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم کی جاتی ہے، کسانوں کی انجمن

ٹَریجِڈی

دردناک یا المناک واقعہ، شدید حادثہ، حزنیہ ، المیہ، وہ ڈراما جس کا موضوع اور اسلوب بلند ہو اور انجام المناک ہو.

ٹِرَیْموے

رک : ٹرام وے: ۱. لوہے کی پٹری جس پر ٹریم چلتی ہے.

ٹرِیزَری

سرکاری خزانہ

ٹَریسَر

چربہ اتارنے والا، ٹریس کرنے والا، نقشہ نویس

ٹَرَیوَل

سفر، مسافت طے کرنے کا عمل.

ٹِرینْڈ

(کسی فن یا کام میں) تربیت یافتہ، کسی کام کو سیکھا ہوا. مشاق، ماہر ، واقف کار.

ٹِرِیپُولی

ایک بوسیدہ قسم کا پتھر جو بعض مقامات میں بہت نرم ہے مگر بعض جاے نہایت ہی سخت جو کو جِلاکا سلیٹ کہتے ہیں اور مثل کرنڈ کے جِلا دینے کےکام میں آتا ہے.

ٹِرینْدا

تریندا (رک) کا بگاڑ

ٹَرَیفِک جام

سڑک پر شدید مشغولیت یا بھیڑ بھاڑ کے باعث آمدو رفت کا منجمد ہو جانا

ٹَرَیولَر

سفر کرنے والا مسافر، رک : تحتی.

ٹِرْیانا

(کبوتر بازی) پربند کبوتر کا اُڑجانا

ٹَرَیکْٹَر

وہ گاڑی جو زرعی مشینری وغیرہ کو کھینْچنے یا گھسیٹنے کا کام کرے؛ تیل سے چلنے والی وہ پہیے دار مشین جو کھیتی باڑی میں کام آتی ہے.

ٹِریزَرَر

خازن، خزانچی.

ٹَرَیفِک سِگْنَل

چوراہوں پر نصب وہ روشنی جس سے آمد و رفت کھلنے یا بند ہونے کا اشارہ کیا جاتا ہے.

ٹِرْیاگَل

ایک پرندہ جو درختوں کے کچے اور پکے پھل کھاتا ہے.

ٹِرِیپَینَوسوما

رک : ٹرائیپانوسوما.

ٹَرَیفِک کَنْٹَرول

سڑک پر آمد و رفت کی باقاعدگی کا نظام.

ٹَرَیفِک مَینیجَر

ریل او رجہاز وغیرہ کے مال اور مسافروں کی آمد و رفت کے انتظامی محکمہ کا افسر اعلٰے یا سب سے بڑا بااختیار نگراں.

کِرِسْمَس ٹِری

شجر عید ، سرو کی شاخ جسے کمروں میں رکھا جاتا ہے اور اس میں موم بتیاں ، مٹھائی اور تحائف لگا دیے جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِرّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِرّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone