تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"title" کے متعقلہ نتائج
title کے لیے اردو الفاظ
title کے اردو معانی
- عنوان
- خطاب
- سرخی
- کسی کتاب، نظم، گیت، تصویر یا کسی اور چیز کا تمیزی نام
- بیانیہ عنوان یا سرخی جیسے کتاب کے کسی حصے، باب یا فصل کی
- قانون موضوعہ یا ضابطۂ قانون کا عنوان، خاص کر جو ایک آرٹیکل یا ایک دفعہ سے زیادہ طویل ہوں
- سر ورق کا تحریری مواد یا خود سرورق
- کتاب کی پشت پر لگا ہوا چرمی ٹکڑا جس پر کتاب کا نام لکھا ہوا ہو
- کوئی توضیحی یا ممیّزی نام، خطاب، لقب یا اسم جو کسی عہدے، منصب، کسب کمال کی وجہ سے کسی شخص کو حاصل ہو یا احتراماً یا ازراہ عنایت دیا گیا ہو
- لقب القاب جو سماجی حیثیت کو ظاہر کرے، جیسے طبقۂ امرا و نوابین میں
- کسی چیز پر جائز اور مسلّمہ حق
- ملکیت
- حقیت
- دعوے کا جواز
- بنائے دعویٰ
- (قانون) حق ملکیت خاص کر جائز ملکیت کا
- بنائے استحقاق یا حقیت کی کوئی شہادت
- (کھیل) چمپیئن شپ
- میریت، اعزاز
- (سینما نگاری) تعارفات
- زیر عنوانات
- ذیلی سرخیاں
- (کلیسیات) مقررہ حلقۂ کار اور ذریعۂ آمدنی جس کا ہونا پادری بنائے جانے کے لیے ضروری ہے
- روم کے کلیساؤں میں سے کوئی سا کلیسا یا گرجا جس کا عہدیدار صدر کلیسا کا پادری ہوتا ہے
title के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- उनवान
- ख़िताब
- सुर्ख़ी
- किसी किताब, नज़म, गीत, तस्वीर या किसी और चीज़ का तमीज़ी नाम
- ब्यानिया उनवान या सुर्ख़ी जैसे किताब के किसी हिस्से, बाब या फ़सल की
- क़ानून मौज़ूआ या ज़ाबता-ए-क़ानून का उनवान, ख़ासकर जो एक आर्टीकल या एक दफ़ा से ज़्यादा तवील हूँ
- सर वर्क़ का तहरीरी मवाद या ख़ुद सर-ए-वर्क़
- किताब की पुश्त पर लगा हुआ चरमी टुकड़ा जिस पर किताब का नाम लिखा हुआ हो
- कोई तोज़ीही या ममी्यज़ी नाम, ख़िताब, लक़ब या इस्म जो किसी ओहदे, मंसब, कसब-ए-कमाल की वजह से किसी शख़्स को हासिल हो या एहतरामन या अज़राह इनायत दिया गया हो
- लक़ब अलक़ाब जो समाजी हैसियत को ज़ाहिर करे, जैसे तबका-ए-उमरा-ओ-नवाबीन में
- किसी चीज़ पर जायज़ और मुस्लिमा हक़
- मिल्कियत
- हक़्क़ीत
- दावे का जवाज़
- बनाए दावा
- (क़ानून) हक़ मिल्कियत ख़ासकर जायज़ मिल्कियत का
- बनाए इस्तिहक़ाक़ या हक़्क़ीत की कोई शहादत
- (खेल) चमपीइन शिप
- मीरीत, एज़ाज़
- (सिनेमा निगारी) ता रिफात
- ज़ेर उनवानात
- ज़ेली सुर्खियां
- (कलीसयात) मुक़र्ररा हल्का-ए-कार और ज़रीया-ए-आमदनी जिस का होना पादरी बनाए जाने के लिए ज़रूरी है
- रुम के कलीसाओं में से कोई सा किलीसा या गिरजा जिस का ओहदेदार सदर किलीसा का पादरी होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تِتْلی
ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں
توتْلا
تتلانے والا، جو حروف کا صحیح تلفظ ادا نہ کر سکتا ہو (بچپنے کی وجہ سے یا بیماری کے سبب)، جس میں توتلا پن پایا جائے، تتلانے سے متعلق
تَتالا
(موسیقی) وہ راگ جو تین پلٹ سے مرکب ہو ، تین تالوں والا (راگ) ؛ طبلے کی سات مخصوص تالوں میں سے پان٘چویں تال ادھا ، ترہٹ ، تروٹ.
تِتْلِیا
(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.
نِمفالی تِتلی
(حشریات) وہ تتلی جو تتلیوں کے اُس بڑے خاندان سے تعلق رکھتی ہے جس کے اگلے پیر مڑے ہوئے ہوتے ہیں
مَوسَمی تِتلی
تتلیاں یا پرندے جن کی افزئش کسی خاص موسم تک محدود ہو ؛ (مجازاً) موسم کے ساتھ آنے جانے والی کوئی چیز ، عارضی چیز ۔
بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ
کم ظرف کی دوستی کبھی قائم نہیں رہ سکتی جس طرح کہ رنڈی یا کسی کی محبت جو تتلی کے رنگ کی طرح دلکش ہونے کے باوجود ختم ہو جاتی ہے
جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی
جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (title)
title
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔