تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیا" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- قافیہ الفاظ
- آج کا الفاظ
- بلاگ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
تِیا کے اردو معانی
سنسکرت - صفت
- تین گنا، تین سے ضرب دیا ہوا.
- (گنجفہ و تاش) وہ پتا جس پر تین نشان ہوتے ہیں، تری، تگی؛ چوسر کا دانو جس میں تین صفر آن کر پڑتے ہیں، تین کانے؛ سولھڑی یا سلھٹی کی بازی میں تین کوڑیوں کا پٹ آنا؛ نکّا موٹھ کے کھیل میں وہ تین کوڑیاں جو گنڈے گنڈے الگ کرنے کے بعد موٹھ سے بچ رہتی ہیں اسی پرکھیل کا مدار ہوتا ہے .
- ۔(ھ) مذکر۔ ۱گنجفہ یا تاش کا پتّا جس پر تین صفر بنے ہوئے ہوتے ہیں جسے ’’تِری‘‘ بھی کہتے ہیں۔ ۲۔چوسر کا وہ داؤں جسے ’’تیں کانے‘‘ بھی کہتے ہیں۔
سنسکرت - اسم، مؤنث
- عورت ، زن، استری .
شعر
اپنے استاد کے شعروں کا تیا پانچہ کیا
اے رحیم آپ کے فن میں یہ کمال اچھا ہے
Urdu meaning of tiyaa
- Roman
- Urdu
- tiin gunaa, tiin se zarab diyaa hu.a
- (ganjimfaa-o-taash) vo pata jis par tiin nishaan hote hain, tirii, tagii; chausar ka daanv jis me.n tiin sifar aan kar pa.Dte hain, tiin kaane; solah.Dii ya salahTii kii baazii me.n tiin ko.Diiyo.n ka puT aanaa; nika muuTh ke khel me.n vo tiin kau.Diyaa.n jo gunDe gunDe alag karne ke baad muuTh se bach rahtii hai.n isii par khel ka madaar hotaa hai
- ۔(ha) muzakkar। १ganjimfaa ya taash ka pata jis par tiin sifar bane hu.e hote hai.n jise ''tirii'' bhii kahte hain। २।chausar ka vo daa.o.n jise ''tai.n kaane'' bhii kahte hai.n
- aurat, zan, istrii
English meaning of tiyaa
तिया के हिंदी अर्थ
संस्कृत - विशेषण
- शर्त बदकर, अर्थात् बहुत ही निश्चय या दृढ़तापूर्वक
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ० = तिय (स्त्री)
हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ताश में तिड़ी नाम का पत्ता, जिस पर तीन बूटियाँ होती हैं।
- मुसलमानों में किसी की मृत्यु के बाद आनेवाला तीसरा दिन। तीजा।
تِیا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تِیا
(گنجفہ و تاش) وہ پتا جس پر تین نشان ہوتے ہیں، تری، تگی؛ چوسر کا دانو جس میں تین صفر آن کر پڑتے ہیں، تین کانے؛ سولھڑی یا سلھٹی کی بازی میں تین کوڑیوں کا پٹ آنا؛ نکّا موٹھ کے کھیل میں وہ تین کوڑیاں جو گنڈے گنڈے الگ کرنے کے بعد موٹھ سے بچ رہتی ہیں اسی پرکھیل کا مدار ہوتا ہے .
تِیاگ
ترک، علیحدگی، آزادی، سخاوت، ترک دنیا، دنیا سے بے تعلقی، ایثار، قربانی، درگزر، قطع تعلق، دست برداری، چھوڑدینا
تَیّار ہونا
۔لازم۔ ۱۔مستعد ہونا۔ آمادہ ہونا۔ ۲۔موٹا تازہ ہونا۔ ۳۔پک چکنا۔ ۴۔عمارت کا ختم ہونا۔ بننا۔
تیاگ پَتْر
استعفیٰ نامہ، فارغ خطی، دستبرداری کا رقعہ یا دستاویز، کسی چیز کے ترک کرنے یا چھوڑنے کی دستاویز یا تحریر
تَیّاری بَنانا
(پہلوانی) گھٹی ہوئی یا چھوٹی ہوئی ورزش بڑھا کر ایک خاص حد تک لے جانا اور جسم کو اپنے موافق مقصود ایک خاص حد پر پہنچانا.
تَیّاری کی کَٹائی
(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.
تَیّاری کا رَنْگ رَوغَن
وہ وارنش یا رنْگ جو گاڑی وغیرہ کے ہر طرح درست ہوجانے پر چمک دمک کے واسطے دیتے ہیں
تِیہا
۔(ھ۔بر وزن بیجا) مذکر۔ (عو) ۱۔تیزی۔ حرارت۔ جوش۔ ۲۔غصّہ۔ غضب۔ آخر مجھکو تیہا آیا اور بھاڑ میں جاکر کہہ کر وہاں سے چلی آئی۔ تیہا نہ دکھاؤ سیدھی طرح جو کہتے ہو کہو۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gurabaa
ग़ुरबा
.غُرَبا
poor people
[ Asl jaidad hamesha mahfuz rahegi aur uska munafa fuqara wa ghuraba ko milta rahega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ayaa.n
'अयाँ
.عَیاں
obvious, evident, clear, manifest
[ Dikhai dene wali sabhi chizen ayan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muraGGan
मुरग़्ग़न
.مُرَغَّن
the food stirring in oil or ghee
[ Aam taur par hotalon mein muragghan khana milta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mo'attar
मो'अत्तर
.مُعَطَّر
perfumed, fragrant, scented
[ Dhup, agarbatti waghaira ka istimal gharon ko mo'attar karne ke liye kiya jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
milkiyyat
मिलकिय्यत
.مِلْکِیَّت
property
[ Kuchh qaumi rahnuma awami milkiat ko be-rok-tok istimal karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaa.iqa
ज़ाइक़ा
.ذَائِقَہ
taste, flavour, savour
[ Bhutta bhun kar khane mein zaiqa-dar lagta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afzal
अफ़ज़ल
.اَفْضَل
better, preferable, superior
[ Meri bahnon ka rahna mere paas zachcha-khana mein ba-nisbat ghairon ke bahut afzal aur aala hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kafan
कफ़न
.کَفَن
shroud
[ Sadhu ki kafan zamin tak latak rahi thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qamiis
क़मीस
.قَمِیص
kameez
[ Hamid ne chhint ki ek qamis silvaai hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaaqat
सदाक़त
.صَداقَت
truth, true
[ Gandhiji ki sadaqat sab par ayan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (تِیا)
تِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔