تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tooth" کے متعقلہ نتائج
tooth کے لیے اردو الفاظ
tooth کے اردو معانی
- دانت
- دندان
- دندانه
- سن
- ایک سخت قسم کی، دنتینی انیمل کی ساخت، جو فقاری جانوروں میں عام طور پر ہر جبڑے میں قطار کی صورت پیوست ہوتی اور غذا پکڑنے اور چبانے کا کام دیتی یا حملہ اور دفاع کرنے میں ہتھیار کا کام دیتی ہے، میمل جانوروں میں عام طور پر یہ مسوڑوں کو محیط کیے ہوتی ہے
- غیر فقاری جانوروں میں اسی طرح کا یا مماثل عمل جو دہن میں یا غذا کی نالی میں کار فرما ہو
- اُبھار جو دانت کی طرح یا دانت سے مشابہ ہو
- دندانوں کے سلسلے میں سے کوئی ایک جیسے کنگھے، ریتی یا آرے وغیرہ کے
- (مشین) پیسے کے سرے پر دندانوں کا ایک سلسلہ جو دوسرے پہیوں کے ہم جوڑ حصوں یا ساخت کے ساتھ اٹک جاتے ہیں
- غیر مسطح، جیسے نقشہ کشی کا کاغذ یا ڈرائنگ پیپر
- ایک تیز، تکلیف دہ یا تباہ کن خاصیت یا ذریعہ
- ذائقہ، مزہ یا لطف
- چاٹ
- چاشنی
- لذت
- (نباتیات) پتے کے ارد گرد دندانوں کے سلسلے میں سے کوئی ایک
tooth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दाँत
- दंदान
- दनदाने
- सन
- एक सख़्त किस्म की, दंतीनी एनीमल की साख़त, जो फ़क़ारी जानवरों में आम तौर पर हर जबड़े में क़तार की सूरत पैवस्त होती और ग़िज़ा पकड़ने और चबाने का काम देती या हमला और दिफ़ा करने में हथियार का काम देती है, मीमल जानवरों में आम तौर पर ये मसूड़ों को मुहीत किए होती है
- ग़ैर फ़क़ारी जानवरों में इसी तरह का या मुमासिल अमल जो दहन में या ग़िज़ा की नाली में कारफ़रमा हो
- उभार जो दाँत की तरह या दाँत से मुशाबेह हो
- दंदानों के सिलसिले में से कोई एक जैसे कंघे, रीति या आरे वग़ैरा के
- (मशीन) पैसे के सिरे पर दंदानों का एक सिलसिला जो दूसरे पहीयों के हम जोड़ हिस्सों या साख़त के साथ अटक जाते हैं
- ग़ैर मुसत्तह, जैसे नक़्शा कुशी का काग़ज़ या ड्राइंग पेपर
- एक तेज़, तकलीफ़देह या तबाहकुन ख़ासीयत या ज़रीया
- ज़ायक़ा, मज़ा या लुतफ़
- चाट
- चाशनी
- लज़्ज़त
- (नबातीयात) पते के इर्दगिर्द दंदानों के सिलसिले में से कोई एक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تُتھ اَنْجَن
تتھ سے مرکب ایک قسم کے سرمے کی شکل میں سفوف جو انجن کے نام سے مشہور ہت آن٘کھوں کے امراض بالخصوص جالے کا تیر بہدف علاج ہے .
تُتھ
درمہ ، کحل ، چشم شوبد ، نیلا توتیا (نیلا تھوتھا) (گندھک کے تیزاب سے مرکب) ایک قسم کا سفوف جو امراض چشم میں مفید پوتا ہے ، لاط : Blue vitriol Amomum zanrhorriza
ٹاٹھ بَدَلنا
۔۱۔نیا انداز بدلنا۔ طرز بدلنا۔ ۲۔نیا لباس پہننا۔ ۳۔دوسرے انداز سے کھڑا ہونا۔ پیترا بدلنا۔ ع ۴۔ نئی طرز سے آرائش کرنا۔
ٹاٹھ کرنا
مستی میں کبوتروں کا پَر مارنا لڑائی کے وقت مُرغ کا تن کر چلنا تیّاری کرنا آراستگی کرنا آرائش کرنا
تَطْہِیر ذات
(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.
تو تھا ہی دِیوانَہ اُس پَر آئی بَہار
آوارہ کے لیے آوارگی کے مزید سامان بھی مہیا ہو گئے ، شوقین کے لیے حسب مرضی معرکات و اسباب فراہم ہوگئے ، خرابی میں اور خرابی پڑی.
ٹِٹِہْری
پانی کے کنارے رہنے والا ایک پرندہ جس کا سر لال، گردن سفید، پر چتکبرا، پیٹھ خیرے رنگ کی، دءم ملع جلے رنگ کی اور چونچ کالی ھوتی ہے، اس کی بولی کڑوی ہوتی ہے اور سننے میں ٹیں ٹیں جان پڑتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tooth)
tooth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔