تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tornado" کے متعقلہ نتائج
tornado کے لیے اردو الفاظ
tornado کے اردو معانی
اسم
- عاصفہ
- جھکڑ
- بگولا
- امریکا کے وسطی مغربی اور جنوبی علاقوں میں زور سے چلنے والی تباہ کن آندھی جو چکر کھاتی ہوئی بڑھتے ہوئے دھنوارے کی طرح کالے بادل میں سے زمین کی طرف اُترتی ہوئی دکھائی دیتی ہے
- طوفان گرد و باد، جیسے موسم گرما میں افریقہ کے مغربی ساحلوں پر اُٹھتے ہیں (Cyclone سے مشابہ)
- آندھی
- طوفان افریقہ
- ٹارنیڈو
tornado के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आसिफा
- झक्कड़
- बगूला
- अमरीका के वसती मग़रिबी और जुनूबी इलाक़ों में ज़ोर से चलने वाली तबाहकुन आंधी जो चक्कर खाती हुई बढ़ते हुए धुन्नू अरे की तरह काले बादल में से ज़मीन की तरफ़ उतरती हुई दिखाई देती है
- तूफ़ान गर्द-ओ-बाद, जैसे मौसिम-ए-गर्मा में अफ़्रीक़ा के मग़रिबी साहिलों पर उठते हैं (Cyclone से मुशाबेह
- आंधी
- तूफ़ान अफ़्रीक़ा
- टार्नैडो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَرینَدا
أ(ھ) مذکر۔ جونک جو چھوٹی مچھلی کے شکار کے واسطے کانٹے میں لگادیتے ہیں یہ جونک پانی کی سطح پر رہتی ہے۔
تَرَونڈا
١ - بیڑا، چوگھڑا؛ رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا؛ ایک آلہ جس سے تیرتے ہیں؛ پیراک پیپا، پیپا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا ہے؛ تیرتی ہوئی چیز، مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا بانس وغیرہ کا ٹکڑا جو پانی پر تیرتا رہتا ہے جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسنے کا پتہ چلتا ہے؛ مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے
تَرِنْڈا
بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز
تَرِنْدا
بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز
تِرَوندا
بیڑا، چوگھڑا، رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا، ایک آلہ، جس سے تیرتے ہیں، پیراک پیپا، پیپا، جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے، تیرتی ہوئی چیز، مچھل پکڑنے کی ڈور میں بن٘دھا ہوا بان٘س وغیرہ کا ٹکڑا، جو پانی پر تیرتا رہتا ہے، جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسن٘ے کا پتہ چلتا ہے، مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ، جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tornado)
tornado
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔