تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"torture" کے متعقلہ نتائج
torture کے لیے اردو الفاظ
torture کے اردو معانی
- تعذيب
- اذیت
- محض ظلم
- تشدد
- نفرت یا انتقام خواہی کے لیے کسی کو مبتلائے کرب رکھنے کا عمل
- عدالتی اختیارات کے تحت اقبال جرم کرانے کے لیے یا سزا کے حصے کے طور پر دی گئی جسمانی تعذیب
- تعذیب دینے کا کوئی سا طریقہ
- آلہ جس سے تعذیب دی جائے
- شدید قسم کی دماغی، جسمانی یا روحانی اذیت دہی
- کوفت
- سزا
- دکھ
- کسی کو دی جانے والی تکلیف یا وہ تکلیف جو خود اٹھائی جائے
- جسمانی یا ذہنی عذاب
- ایذا
- سخت کرب یا درد کا موجب
- توڑ مروز دینے یا کھینچ تان کر کچھ کا کچھ بنا دینے کا عمل، جیسے زبان کے الفاظ کا
torture के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ताज़ीब
- अज़ीयत
- महिज़ ज़ुलम
- तशद्दुद
- नफ़रत या इंतिक़ाम ख़्वाही के लिए किसी को मुब्तलाए करब रखने का अमल
- अदालती इख़्तयारात के तहत इक़बाल-ए-जुर्म कराने के लिए या सज़ा के हिस्से के तौर पर दी गई जिस्मानी ताज़ीब
- ताज़ीब देने का कोई सा तरीक़ा
- आला जिस से ताज़ीब दी जाये
- शदीद किस्म की दिमाग़ी, जिस्मानी या रुहानी अज़ीयत दही
- कोफ़त
- सज़ा
- दुख
- किसी को दी जाने वाली तकलीफ़ या वो तकलीफ़ जो ख़ुद उठाई जाये
- जिस्मानी या ज़हनी अज़ाब
- ईज़ा
- सख़्त करब या दर्द का मूजिब
- तोड़ मरोज़ देने या खींच तान कर कुछ का कुछ बना देने का अमल, जैसे ज़बान के अलफ़ाज़ का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (torture)
torture
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔