تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"toss" کے متعقلہ نتائج
toss کے لیے اردو الفاظ
toss کے اردو معانی
- اچھالنا
- پھینکنا، آہستہ اور بے پروائی کے ساتھ
- گرانا
- ڈالنا یا اُچھالنا
- ایک سے دوسرے کی طرف گیند اُچھالنا یا پھینکنا
- بے قاعدگی سے پھینکنا، اُچھالنا، کھینچنا یا ادھر اُدھر ہچکولے دینا
- ہیجان پیدا کرنا
- ہلچل ڈالنا یا بے کل کرنا
- اچانک اوپر اٹھنا یا ہلنا
- لینا دینا یا بحث کرتے ہوئے ادل بدل کر لینا
- آزادی سے اور بلا ارادہ بات چیت کرنا
- الٹنا پلٹنا
- ہوا میں سکہ اُچھال کر اُس کے چت یا پٹ گرنے سے کسی سوال کا فیصلہ کر لینا (اکثر up کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
- قرعہ ڈالنا
- پانسہ پھینکنا
- آہستگی سے ملانا جیسے سلاد ملاتے ہیں
toss के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- उछालना
- फेंकना, आहिस्ता और बेपर्वाई के साथ
- गिराना
- डालना या उछालना
- एक से दूसरे की तरफ़ गेंद उछालना या फेंकना
- बेक़ाइदगी से फेंकना, उछालना, खींचना या इधर उधर हिचकोले देना
- हैजान पैदा करना
- हलचल डालना या बे कल करना
- अचानक ऊपर उठना या हिलना
- लेना देना या बेहस करते हुए अदल बदल कर लेना
- आज़ादी से और बला इरादा बातचीत करना
- उल्टना पलटना
- हवा में सिक्का उछाल कर इस के चित्त या पिट गिरने से किसी सवाल का फ़ैसला कर लेना (अक्सर up के साथ इस्तिमाल होता है
- क़ुरआ डालना
- पाँसा फेंकना
- आहिस्तगी से मिलाना जैसे सलाद मिलाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (toss)
toss
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔