تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"trachea" کے متعقلہ نتائج
trachea کے لیے اردو الفاظ
trachea کے اردو معانی
اسم، صفت
- (تشریح الاعضا) سانس نالی
- انسان اور فقاری جانوروں میں ہوا کی نالی جس کے ذریعہ سانس پھیپھڑوں میں داخل اور خارج ہوتا ہے
- قصب الریہ
- کیڑوں مکوڑوں میں بھی اس طرح کے تنفس کا نظام
- (نباتیات) پودوں میں ایسے خلیوں کی قطار سے بنی ہوئی نالی یا ظرف جو قوت نمو سے محروم ہو چکے ہوں اور جن کے ذریعے پودوں کو پانی مہیا ہوتا رہے
trachea के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- (तशरीह उल-आज़ा) सांस नाली
- इंसान और फ़क़ारी जानवरों में हुआ की नाली जिस के ज़रीया सांस फेफड़ों में दाख़िल और ख़ारिज होता है
- क़सब अलरीह
- कीड़ों मकोड़ों में भी इस तरह के तनफ़्फ़ुस का निज़ाम
- (नबातीयात) पौदों में ऐसे ख़लीयों की क़तार से बनी हुई नाली या ज़र्फ़ जो क़ुव्वत निम्मो से महरूम हो चुके हूँ और जिन के ज़रीये पौदों को पानी मुहय्या होता रहे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَرونچی
چوکٹے کی شکل کے بنے ہوئے جوئے کے نیچے کی لکڑی ، (یہ جوا بیلوں کے گلے میں ڈالا جاتا ہے تاکہ مشقت کے وقت اور چڑھائی کے موقع پر ان کی گردن سے نہ نکلے اس کو مچیڑا کہتے ہیں) ، تلونچی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (trachea)
trachea
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔