تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"track" کے متعقلہ نتائج
track کے لیے اردو الفاظ
track کے اردو معانی
- نقش پا
- پٹڑی
- راسته
- روش
- راہ
- گزرگاہ
- ڈگر
- خط
- پگڈنڈی
- ایک یا ایک سے زیادہ ریلوے لائن یا ریل گاڑی کی پٹڑی مع بندش کے
- گاڑی کے پہیوں سے بننے والی لیک
- گزرنے والی چیز کا چھوڑا ہوا نشان یا نشانات
- (عموماً جمع) انسان یا جانور کے قدموں کے نشانات کا سلسلہ
- آدمی یا جانوروں کی آمد و رفت سے بنی ہوئی پگڈنڈی
- سفر کرنے یا چلنے پھرنے کا راستہ
- طریقہ جس کے مطابق عمل کیا جائے
- لائحہ عمل یا طریق کار
- راستہ یا طریقہ جو کسی خاص مقصد کے لیے وضع کیا گیا یا اختیار کیا گیا ہو
- تفکرات و حادثات یا واقعات کا یکے بعد دیگرے رونما ہونا
- راستے میں نشان بنانے والی کوئی چیز، جیسے گاڑی کے ٹائر
- ٹائروں کے رموں سے باہر کی طرف کا درمیانی فاصلہ
- (کھیل) دوڑ کے لیے بنایا گیا راستہ
- ایک ہی راستے پر ہونے والے اجتماعی کھیل، جیسے رکاوٹ دوڑ اور سادہ دوڑ
- (کمپیوٹر) یادداشتی آلے پر خانوں کا سلسلہ، جیسے کمپیوٹر کا ٹیپ یا ڈرم، جس میں سے ایک وقت میں ایک پڑھا جا سکتا ہے
track के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नक़श-ए-पा
- पटड़ी
- रास्ते
- रविष
- राह
- गुज़रगाह
- डगर
- ख़त
- पगडंडी
- एक या एक से ज़्यादा रेलवे लावण्या रेलगाड़ी की पटड़ी मा बंदिश के
- गाड़ी के पहीयों से बनने वाली लीक
- गुज़रने वाली चीज़ का छोड़ा हुआ निशान या निशानात
- (उमूमन जमा) इंसान या जानवर के क़दमों के निशानात का सिलसिला
- आदमी या जानवरों की आमद-ओ-रफ़त से बनी हुई पगडंडी
- सफ़र करने या चलने फिरने का रास्ता
- तरीक़ा जिस के मुताबिक़ अमल किया जाये
- लायेहा-ए-अमल या तरीक़ कार
- रास्ता या तरीक़ा जो किसी ख़ास मक़सद के लिए वज़ा किया गया या इख़तियार किया गया हो
- तफ़क्कुरात-ओ-हादिसात या वाक़ियात का यके बाद दीगरे रौनुमा होना
- रास्ते में निशान बनाने वाली कोई चीज़, जैसे गाड़ी के टावर
- टायरों के रिमों से बाहर की तरफ़ का दरमयानी फ़ासिला
- (खेल) दौड़ के लिए बनाया गया रास्ता
- एक ही रास्ते पर होने वाले इजतिमाई खेल, जैसे रुकावट दौड़ और सादा दौड़
- (कम्पयूटर) याद दाशती आले पर ख़ानों का सिलसिला, जैसे कम्पयूटर का टेप या ड्रम, जिस में से एक वक़्त में एक पढ़ा जा सकता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (track)
track
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔