تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tradition" کے متعقلہ نتائج
tradition کے لیے اردو الفاظ
tradition کے اردو معانی
- رسم
- روایت
- خیالات
- عقائد
- ریت
- رواج
- سنت
- ریتوں، رسموں اور رواجوں کا باپ سے بیٹے کی طرف یا اسلاف سے اخلاف تک غیر تحریری طور پر انتقال مسلسل
- عقائد و رسوم جو پشت در پشت سینه به سینه چلے آرہے ہوں
- نظریات و حقائق جو اس طریقے سے منتقل ہوتے رہے ہوں
- (الٰہیات) یہودیوں کے احکام و عقائد جو ضبط تحریر میں نہیں لائے گئے اور جن کے متعلق انھیں یقین ہے کہ وہ حضرت موسیٰ علیہ السلام پر بصورت صحائف نازل ہوئے اور وہیں سے لیے گئے
- اس قبیل کے مسیحی عقائد و اصول جو زبانی چلے آتے ہیں
- (قانون) چیز کو باضابطہ خریدار کے حوالے کرنے کا عمل
- تحویل یا سپردگی
tradition के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रस्म
- रिवायत
- ख़्यालात
- अक़ाइद
- रीत
- रिवाज
- संत
- रीतों, रस्मों और रिवाजों का बाप से बेटे की तरफ़ या इस्लाफ़ से अख़्लाफ़ तक ग़ैर तहरीरी तौर पर इंतिक़ाल मुसलसल
- अक़ाइद-ओ-रसूम जो पुश्त दर पुश्त सैन्य बे सैन्य चले आरहे हूँ
- नज़रियात-ओ-हक़ायक़ जो इस तरीक़े से मुंतक़िल होते रहे हूँ
- (अलाहीअत) यहूदीयों के अहकाम-ओ-अक़ाइद जो ज़बत तहरीर में नहीं लाए गए और जिन के मुताल्लिक़ उन्हें यक़ीन है कि वो हज़रत मूसा अलैहि अस्सलाम पर बसूरत सहाइफ़ नाज़िल हुए और वहीं से लिए गए
- इस क़बील के मसीही अक़ाइद-ओ-उसूल जो ज़बानी चले आते हैं
- (क़ानून) चीज़ को बाज़ाबता ख़रीदार के हवाले करने का अमल
- तहवील या सुपुर्दगी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tradition)
tradition
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔