تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tramp" کے متعقلہ نتائج
tramp کے لیے اردو الفاظ
tramp کے اردو معانی
- مضبوط، بھاری، دھم دھماتے ہوئے قدموں سے چلنا یا پھرنا
- زور سے ایڑیاں مار کر یا دھپ دھپ کرتے ہوئے چلنا (عام طور پر on یا upon کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
- وزنی قدموں کے ساتھ یا آرام سے، معین رفتار کے ساتھ یا دقت سے چلنا
- سیر و تفریح کرنے کے لیے جانا یا کسی مہم پر روانہ ہونا
- آوارہ گردی کرنا یا کسی مقصد کے بغیر ادھر اُدھر آوارہ مزاج لوگوں کی طرح گھومتے رہنا
tramp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मज़बूत, भारी, धम धमाते हुए क़दमों से चलना या फिरना
- ज़ोर से एड़ीयां मार कर या धुप धुप करते हुए चलना (आम तौर पर on या upon के साथ इस्तिमाल होता है
- वज़नी क़दमों के साथ या आराम से, मुईन रफ़्तार के साथ या दिक़्क़त से चलना
- सैर-ओ-तफ़रीह करने के लिए जाना या किसी मुहिम पर रवाना होना
- आवारागर्दी करना या किसी मक़सद के बगै़र इधर उधर आवाराह मिज़ाज लोगों की तरह घूमते रहना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tramp)
tramp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔