تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"transcendental" کے متعقلہ نتائج

transcendental

حواس خمسہ سے باہر

transcendentalism

ایک شے کا پہلے ہی صحیح علم ہونے کا عقیدہ

transcendental کے لیے اردو الفاظ

transcendental

transcendental کے اردو معانی

صفت

  • ماورائی
  • ارفع، اعلیٰ یا برتر
  • معمولی یا عام تجربے، خیال یا عقیدے سے ماورا
  • فوق الفطرت
  • مجرد یا نظری
  • تصوری، بلند یا حدود معقولیت سے متجاوز
  • حواس خمسہ سے باہر
  • (فلسفہ) بعض نظریات کے بارے میں جس میں اشیا خارجی نظریات یعنی نفس مدرکہ کی پیدا کی ہوئی قرار دی جائیں
  • کانٹ کے فلسفے کے مطابق فوق تجربی، قبل تجربی جو تجربے سے قبل ذہن میں موجود ہو اور جس کے بغیر تجربہ، جو انسان کے علم کی اصل بنیاد ہے، ممکن نہ ہو
  • موضوعی
  • علوی
  • بدیہی
  • (ریاضی) تفاعل کی صفت، جو جبر و مقابلہ کی جمع، تفریق اور ضرب وغیرہ اور ان کے برعکس اعمال سے پیدا نہ کی جا سکے
  • ماورائی

transcendental के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मावराई
  • अर्फ़ा, आला या बरतर
  • मामूली या आम तजुर्बे, ख़्याल या अक़ीदे से मावरा
  • फ़ौक़ उल-फ़ितरत
  • मुजर्रिद या नज़री
  • तसव्वुरी, बुलंद या हदूद माक़ूलीयत से मुतजाविज़
  • हवास-ए-ख़मसा से बाहर
  • (फ़लसफ़ा) बाअज़ नज़रियात के बारे में जिस में अश्या ख़ारिजी नज़रियात यानी नफ़स मुद्रिका की पैदा की हुई क़रार दी जाएं
  • काण्ट के फ़लसफ़े के मुताबिक़ फ़ौक़ तजुर्बी, क़बल तजुर्बी जो तजुर्बे से क़बल ज़हन में मौजूद हो और जिस के बगै़र तजुर्बा, जो इंसान के इलम की असल बुनियाद है, मुम्किन ना हो
  • मोज़ूई
  • अलवी
  • बदीही
  • (रियाज़ी) तफ़ाउल की सिफ़त, जो जबर-ओ-मुक़ाबला की जमा, तफ़रीक़ और ज़रब वग़ैरा और उन के बरअक्स आमाल से पैदा ना की जा सके
  • मावराई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

transcendental

حواس خمسہ سے باہر

transcendentalism

ایک شے کا پہلے ہی صحیح علم ہونے کا عقیدہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (transcendental)

نام

ای-میل

تبصرہ

transcendental

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone