تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"translation" کے متعقلہ نتائج
translation کے لیے اردو الفاظ
translation کے اردو معانی
- ترجمہ
- ترجمہ کرنے کا عمل، خصوصاً ایک زبان کو دوسری زبان میں ڈھالنے کا کام یا طریقہ
- فن ترجمہ
- دوسری زبان میں بیان کرنے کا ماحصل
- ترجمه شده عبارت
- تبدیل صورت
- بدل
- بدلی ہوئی صورت
- (کلیسیات) تبادلہ (استقف کا ایک جگہ سے دوسری جگہ)
- نقل مکانی، کسی بزرگ یا ولی کی میت یا اُس کے تبرکات کی
- انتقال
- کسی شخص کا زندہ آسمان پر اٹھا لیا جانا
- (مشین) کسی شے کے ذرات کی متوازی خطوط کے اندر یکساں حرکت پذیری
- (تار برقی) پیغام رسانی
- (فضائیات) چکر کھائے بغیر مخلط مستقیم میں حرکت
translation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तर्जुमा
- तर्जुमा करने का अमल, ख़ुसूसन एक ज़बान को दूसरी ज़बान में ढालने का काम या तरीक़ा
- फ़न तर्जुमा
- दूसरी ज़बान में बयान करने का माहसल
- तर्जुमे शदे इबारत
- तबदील सूरत
- बदल
- बदली हुई सूरत
- (कलीसयात) तबादला (असतक़फ़ का एक जगह से दूसरी जगह
- नक़्ल-ए-मकानी, किसी बुज़ुर्ग या वली की मय्यत या इस के तबर्रुकात की
- इंतिक़ाल
- किसी शख़्स का ज़िंदा आसमान पर उठा लिया जाना
- (मशीन) किसी शैय के जर्रात की मुतवाज़ी ख़ुतूत के अंदर यकसाँ हरकत पज़ीरी
- (तार बर्क़ी) पैग़ामरसानी
- (फ़ज़ाईआत) चक्कर खाए बगै़र मख़लत मुस्तक़ीम में हरकत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (translation)
translation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔