تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"treasury" کے متعقلہ نتائج
treasury کے لیے اردو الفاظ
treasury کے اردو معانی
- خزانہ
- مخزن
- وہ مقام جہاں حکومت کے محاصلات جمع ہوں اور قرضے ادا کیے جائیں
- (اکثر بڑے T سے) حکومت، کارپوریشن یا اس قبیل کے ادارے کا وہ محکمہ جو مالیات کا نگران ہو
- محکمہ خزانہ
- (بڑے T سے) ریاست ہائے متحدہ امریکا کی وفاقی حکومت کا وہ محکمہ جو محاصل کے جمع اور خرچ کا ذمہ دار ہے
- (چھوٹے t سے) وہ جگہ جہاں قیمتی اشیا رکھی جائیں
- خزینوں یا بیش قدر چیزوں کا انبار
- لکھی ہوئی کتابوں، معلومات وحقائق یا اسی قبیل کی قابل قدر اشیا کا مجموعہ
treasury के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ज़ाना
- मख़ज़न
- वो मुक़ाम जहां हुकूमत के महा सलात जमा हूँ और कर्जे़ अदा किए जाएं
- (अक्सर बड़े T से) हुकूमत, कारपोरेशन या इस क़बील के इदारे का वो महिकमा जो मालियात का निगरान हो
- महिकमा-ए-खज़ाना
- (बड़े T से) रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका की वफ़ाक़ी हुकूमत का वो महिकमा जो मुहासिल के जमा और ख़र्च का ज़िम्मेदार है
- (छोटे t से) वो जगह जहां क़ीमती अश्या रखी जाएं
- ख़ज़ीनों या बेश क़दर चीज़ों का अंबार
- लिखी हुई किताबों, मालूमात वहक़ाइक़ या उसी क़बील की काबिल-ए-क़दर अश्या का मजमूआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (treasury)
treasury
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔